میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

فا ر و ق

محفلین
نہیں مسئلہ کشمیر نہیں، یہ فلسطین کے نزدیک رہتے ہیں، ان کی شادی مسئلہ فلسطین بن گئی ہے۔ فلسطین کے آزاد ہونے تک ان کی شادی کا امکان کم ہی ہے۔

اللہ نا کرے کہ ایسا ہو اللہ مجھ کو صبر عطا کرے اور میری تمام جایز حاجات کو جلد پورا کرے آمین
 

فا ر و ق

محفلین
ایک ہی بات ہے نا پا جی فاروق بس امید پر زندہ رہ سکتے ہیں ورنہ میری طرف سے ان کی شادی کا کوئی امکان مستقبل قریب میں نزر نہیں آتا

اپ کا سوچنے کا انداز کتنا مختلف ہے زینب بھن اپ اپنے اپ کو میری جھگہ رکہ کر تو ایک دفا سوچیں اور پھر بتایئے کہ کیا میں کچھ غلط بات کر رہا ہوں جو اپ اتنا رنج کا اظہار کر رہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو فاروق بھائی کہیں سے کوئی امید بندھی؟ وہ آپ کا شادی دفتر کیا ہوا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کروائی کیوں نہیں، کئی ایک نے کہا ہے رجسٹریشن کرنے کو، اب آپ ہی نہ کرو تو کوئی کیا کرے۔
 

زونی

محفلین
شمشاد بھائی میں نے تنگ آ‌کے کسی دن اپنا نک ہی بدل لینا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:notlistening:

:(
:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ایسا ظلم نہیں کرنا۔ اس کی وجہ سے دوسروں کو غلط فہمی ہوتی ہے تو ہونے دو۔
 

محمدصابر

محفلین
شادی دفتر کسی کام کا نہیں کیونکہ اس کا انچارج وہ بندہ ہے جس کی اپنی شادی ابھی تک نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی فاروق صاحب کہاں ہیں؟ یہاں رجسٹریشن کروانے والوں کی لائن لگی ہے۔
 

فا ر و ق

محفلین
ارے ایسا ظلم نہیں کرنا۔ اس کی وجہ سے دوسروں کو غلط فہمی ہوتی ہے تو ہونے دو۔

میں بھی یہ ہی کہ رہا تھا کہ نک کو تبدیل کرنے کی بجائے رینیم کر لیں تو اچھا رہے گا نہں تو اپ کو دوبارہ سے اپنا تعارف کروانا پڑے گا تعارف والے دھاگے ویں جاکر
 
Top