انہوں نے بذرگ لکھا ہے اور اس کا مطلب 25 سال کے آس پاس ہوتا ہے۔
بزرگ لکھتے تو اور بات تھی۔
شاید ان کی اردو بھی میری ترہا کمزور ہو گی
ویسی اپ لگتے تو نہیں پچیس سال کے
پچیس کا نہیں تو کیا آپ کو چھبیس کا لگتا ہوں؟
تمہاری ہی بات کر رہے ہیں فاروق صاحب۔
نہیں نہیں میں تو یہ کہ رہا تھا کہ اپ پچیس کے ہیں یا 25 کے
نہیں نہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اپ لوگ سب مل کر میرے بارے میں بات کرنے لگیں
تو میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ فاروق صاحب کو بزرگ لکھا ہے۔ اب اگر وہ انکار کر رہے ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
یہ گول مول باتیں کرنا چھوڑیں اور سیدھی بات کریں آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟
تو اور کس کے بارے میں بات کریں، ظاہر ہے آپ کی شادی کا دھاگہ ہے تو آپ ہی کے بارے میں بات کریں گے ناں۔
اس کا مطلب ہے کہ اپ انگریزی والے 25 کے ہیں یعنی کہ ان کی ترہا کے 25 کے ہیں یا اردو والے پچیس کے ہیں یعنی کہ پاکستانی پچیس والے ہیں
ارے بھائی بزرگ تو بزرگ ہی ہوتا ہے۔ کسی بھی عمر میں بڑے آدمی کو عزت کے طور پر کہتے ہیں۔