شمشاد
لائبریرین
نک کو تبدیل کر نے کی بجائے اپ اے کو rename کر لو تو کیا خوب رہے گا
زونی یہ ابھی بھی نہیں سمجھے۔ رہنے دو ان کو اسی غلط فہمی میں۔
نک کو تبدیل کر نے کی بجائے اپ اے کو rename کر لو تو کیا خوب رہے گا
میں اگیا ہوں اب دیکھ تا ہوں ان سب کو اج کوشش کر کے سب کی رجسٹریشن کروا دوں گا دفتر میں
زونی یہ ابھی بھی نہیں سمجھے۔ رہنے دو ان کو اسی غلط فہمی میں۔
میرا نام بھی لکھنا ہے اس میں۔
کیا یہاں مرے علاوہ سب سمجھ دار ہیں
کہیں اپ مجھ کو سمجھ کے بغیر والا تو نہیں سمجھ رہیے نا
میں تو کہتا ہوں کہ شورع ہی اپ سے کر تیے ہیں کیا خیال ہے اپ کا
ارے نہیں بھائی، ایسا ہم کیونکر کر سکتے ہیں۔ آپ تو بہت سمجھدار ہو۔
نہیں مجھ سے نہیں، پہلے اپنے آپ سے شروع کریں۔
ویسے یہ کوئی نیا تریقہ نہیں ہے بیوقوف بنانے کا
نہیں نہیں اپ بذرگ بندے ہیں اس لیے اپ سے ہیں ہونی چاہئے
طریقہ تو پرانا ہی ہے البتہ بتنے والے نئے نئے ہوتے ہیں۔
لیکن میں پہلے تصویر دیکھوں گا، اس کے بعد بات آگے بڑھے گی۔
تو اپ یہ طریقہ مجھ جیسے ناداں پر کیوں ازمارہے ہیں
رجسٹریشن تو کروایں پھر اپ کے سٹینڈرڈکے مطابق رشتہ ڈہونڈ کر اپ کے سامنے پیش کیا جائے گا
میں تھوڑا ہی آزما رہا ہوں، وہ تو آپ کے دوست آزما رہے ہیں۔
تو کر لیں ناں رجسٹریشن۔
زونی یہ ابھی بھی نہیں سمجھے۔ رہنے دو ان کو اسی غلط فہمی میں۔
نہیں نہیں اپ بذرگ بندے ہیں اس لیے اپ سے ہیں ہونی چاہئے