میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں اتنے سخت مزاج ہیں؟ آپ تو ان کی اکلوتی اولاد ہو، پھر آپ کے ساتھ اتنی سختی کیوں؟
 

فا ر و ق

محفلین
اس طرح کا بیشک نہ کریں۔

ویسے ایک بات تو بتائیں، لڑکا جوان ہو، کماؤ ہو تو مائیں تو فوراً بہو ڈھونڈنے لگ جاتی ہیں، تو آپ نے کبھی اپنی ماما سے بات کی کہ نہیں؟

یار اب میں کیا بتاوں اپ کو موم تو کہتی ہیں مگرپوپ نہیں مانتے کہتے ہیں یہ بھی کوئی نوکری ہے 150 صرف کوئ اچھی سی نوکری ہو تو کروں گا جس میں تنخواہ 1500 تک ہو
 

شمشاد

لائبریرین
یار اب میں کیا بتاوں اپ کو موم تو کہتی ہیں مگرپوپ نہیں مانتے کہتے ہیں یہ بھی کوئی نوکری ہے 150 صرف کوئ اچھی سی نوکری ہو تو کروں گا جس میں تنخواہ 1500 تک ہو

وہ بالکل صحیح کہتے ہیں کہ 150 کی بھی کوئی نوکری ہے بھلا۔ اس 150 میں سے 90 کا تو عبایا ہی آ جائے گا، باقی 60 میں کیسے گزارہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب آپ ایسا کرو کہ خوب محنت کرو اور جب تک تنخواہ 1000 دینار نہیں ہو جاتی، تب تک شادی کا نام بھی نہیں لینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر اب اپنی ماما سے کہیں کہ میں نے توبہ کر لی ہے، آئندہ ایسا نہیں کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کہہ چکے ہیں تو پھر کیا جواب ملا؟ یا انہوں نے پاپا سے رابطہ کرنے کے لیے کہا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر پاپا سے باتیں چھپائیں گے تو یہ بیل منڈھے کیسے چڑھے گی؟ آخر کو تو بتانا ہی پڑے گا۔
 
Top