میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

فا ر و ق

محفلین
اب میں اپ کو کیا بتاوں کہ کب سے ہوں وہ تو میں تقریبا دس سے پندرا سال ہو ہی گئے ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
تو دس پندرہ سالوں میں ابھی تک ایک بھی ایسا موقع نہیں آیا کہ آپ اپنے والد صاحب سے بات کر سکیں۔

تو کیا خیال ہے ابھی دس پندرہ سال اور انتظار کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان کی شادی ہونے تک ابھی ایسے کئی اور دھاگے ختم ہوں گے، اتنی بھی جلدی کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو پھر تو بن گیا کام۔

کسی وقت ان کی پسند کے سگریٹ کا پیکٹ لیکر پہنچ جائیں اور ساتھ ہی اپنی بات کہہ دیں۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم ۔مسئلہ کشمیر حل ہوا کے ویسے کا ویسا ہے جیسا میں چھوڑ کر گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

محمدصابر

محفلین
امریکہ سے مداخلت کی درخواست کروفاروق بھائی۔ شاید کام بن جائے۔ یہاں تو اسی طرح کام ہوتے ہیں۔
 
Top