فا ر و ق
محفلین
ہماری رسائ بھی دنیا کی جنت تک ہی ہے !
مع السلام
اس کے بعد والی جنت کا بہی کچھ سوچ لیں
ہماری رسائ بھی دنیا کی جنت تک ہی ہے !
مع السلام
یہ آپ لوگ فاروق کی شادی کروا رہے ہیں یا اپنے ہی چکروں میں پڑ گئے ہیں؟
یہ کیا کھلا تزاد نہیں میری مرجی میں جو دل کرے کرون یار دوست مامے لگتے ہیں کیا
marriage is a relationship in which one person is always right and the other is the husband!
Don't marry the person you want to live with, marry the one you cannot live without, but whatever you do, you'll regret it later.
Marriage is give and take. You'd better give it to her or she'll take it anyway.
A successful marriage requires falling in love many times, always with the same person.
It doesn't matter how often a married man changes his job, he still ends up with the same boss.
It's funny when people discuss love marriage vs arranged. It's like asking someone, if suicide is better or being murdered.
ان دوسرے دوستوں کو کیا لگے میری شادی سے انہوں نے کون سا ولیمے پر انا ہے
اس کے بعد والی جنت کا بہی کچھ سوچ لیں
بس یہ کہوں گا اس کے جواب میں کہ اگر میں کسی دوسرے ملک جاسکتا (والد کی اجازت کے بغیر)تو دوبارہ حج ضرور کرتااف اللہ تو میں نے کب کہا کہ آپ بحرین کے اندر اندر ہی بھاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان چکر لگا آؤ نہیں تو سعودیہ ہے ایران ہے یو اے ای ہے اتنے سارے پڑوسی ملک ہیں کیا بحرین سے باہر کا راستہ نہیں پتا۔۔
۔۔۔
گھر والوں کو کہو اگلے ایک ماہ میں میری شادی نا ہوئی تو میں نے پاکستان جا کے طالبان میںشامل ہو جانا ہے
یہ میں نے دھمکی دی تھی
کیا آپ کی جنت میں حوریں سڑکوں پر نظر آتی ہیں ۔ ۔۔؟
اچھا فاروق بھائی ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے کوئی لڑکی وڑکی پہلے سے دیکھ رکھی ہے کہ نہیں؟
صاحب ’’ شادی ایسا پھل جو کھائے سو پچھتائے ، جو نہ کھائے سو پچھتائے ‘‘ کے مصداق آپ خود فیصلہ کرلیں،
مجھے اختلاف ہے اس بات سے ۔ میری رائے میں
شادی ایک ایسا پھل جو کھائے بس پچھتائے لیکن جو کھائے وہ پل پل پچھتائے
بھائیو آپ تو فاروق کو ڈرا رہے ہو۔ اگر کہیں اس کی شادی کی امید بندھ بھی گئی تو آپ اس کو بھگا کر رہو گے۔
ہم اپنی آنکھوں سے اسے سولی چڑھتے نہیں دیکھ سکتے ۔لہذا اسے خود کشی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا ۔
سدا خوش و آباد رہیں ۔ آمین
یقین ہی کافی ہوتا ہے ۔
اک درخواست ہے کہ
کیا آپ " یقین "" عین الیقین ""حق الیقین "
کے درجات کو صرف اپنے الفاظ میں بیان کر سکتی ہیں ۔
صرف اپنے الفاظ سے مراد وہ نتیجہ ہے جو آپ کی عقل سلیم نے مطالعہ سے اخذ کیا ۔
آپ کا سوال خالصتا کہانت پر مبنی ہے ۔
بے شک اللہ ہی علیم و خبیر ہے ۔
اور صرف وہی جانتا ہے کہ کل کیا ہو گا ۔
انسان کا علم اور ارادہ ناقص ہوتا ہے ۔
اور اللہ تعالی کی مشئیت اور ارادہ محکم ۔
قضا و قدر کا مالک ہے وہ اللہ ۔
اور ہم انسان اک لفظ آزادی سے بہلائے ہوئے ۔
بحیثیت ماوراء
آپ کی شخصیت دو انتہاؤں پر مشتمل ہے ۔
اگر اندھا اعتماد کرتی ہیں
تو دوسری جانب برے کا اس کے گھر تک پیچھا کرتی ہیں ۔
پانچ وقت کی نماز کے علاوہ
آپکی پسندیدہ گنتی چار ہے ۔
آپ کسی بھی منصوبے یا عمل پر بیک وقت چہار جانب
اپنی عقل و دانش و علم و فکر کو یکساں مرکوز رکھتی ہیں ۔
اور وہ سب کچھ حاصل کر لیتی ہیں ۔
جو اکثر ماورا سوچ ہوتا ہے ۔
انسان مجبوری و آزادی کے بندھن میں بندھا اس دنیا میں اپنا اچھا برا کردار ادا کرتا رہتا ہے ۔
کہ بے شک اچھی بری تقدیر اللہ ہی کی طرف سے ہے ۔
اللہ تعالی آپ کے آنے والے وقت کو اپنی رحمت و برکت سے بھرپور
کرے ۔آمین
جولائی 2009 آپ کے لیے کسی اک صورت قابل ذکر رہا ہے
اور جون 2010
اک اور قابل ذکر یاد کے طور رہے گا ۔
" بندہ کرے کولیاں تے سوہنا رب کرے سولیاں"
نایاب
marriage is a relationship in which one person is always right and the other is the husband!
Don't marry the person you want to live with, marry the one you cannot live without, but whatever you do, you'll regret it later.
Marriage is give and take. You'd better give it to her or she'll take it anyway.
A successful marriage requires falling in love many times, always with the same person.
It doesn't matter how often a married man changes his job, he still ends up with the same boss.
It's funny when people discuss love marriage vs arranged. It's like asking someone, if suicide is better or being murdered.
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
اچھا فاروق بھائی ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے کوئی لڑکی وڑکی پہلے سے دیکھ رکھی ہے کہ نہیں؟
شمشاد بھائ مجھے تو لگتا ہے دیکھ رکھی ہے اسی لیئے تو اوتاولے ہو رہے ہیں !
مع السلام
آپ بھائی لوگ اپناا پنا تجربہ ہی لکھ دو بے چارے فاروق کے لیے کہ آپ لوگوںنے کےکیا کیا دھمکیاں دیں گھر والوں کو اور اپ کا کام ہوا