میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

فا ر و ق

محفلین
آرے بھئ بلاو گے تو ولیمہ کیا مہندی اور بارات میں بھی پہنچ جائیں گے وہ بھی دھوم دھڑکے ساتھ اگر دوست کہا ہے تو دوست ہونے کا حق بھی ادا کریں گے !

مع السلام

بہائی میں شادی تو صرف سنت نبوی کے مطابق کروں گا نہ ہوگی باراتچرسو کی اور نا ہی مہندی لگے گی ہو سکا تو ولیمہ کا سدا دوستوں کے لیے عام ہو گا
 
فا ر و ق

محفلین
اچھا فاروق بھائی ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے کوئی لڑکی وڑکی پہلے سے دیکھ رکھی ہے کہ نہیں؟

یار اب میں کیا بتاوں کہ میری منگنی بچپن میں ہی ہو گی ۃہی میری پہوپوجان کے گہر بس ہوا کچھ یوں کہ جس سے میری منگنی ہوئی تھی وہ تو فوت ہو گی بچپن میں ہی اس کے بعد اجا تک کسی کے بارے میں ایسا سوچا ہی نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
اچھا فاروق بھائی ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے کوئی لڑکی وڑکی پہلے سے دیکھ رکھی ہے کہ نہیں؟

یار اب میں کیا بتاوں کہ میری منگنی بچپن میں ہی ہو گی ۃہی میری پہوپوجان کے گہر بس ہوا کچھ یوں کہ جس سے میری منگنی ہوئی تھی وہ تو فوت ہو گی بچپن میں ہی اس کے بعد اجا تک کسی کے بارے میں ایسا سوچا ہی نہیں

اب کچھ کچھ مسئلہ سمجھ میں آ رہا ہے۔ کہ آپ کی شادی کیوں نہیں ہو رہی۔
چلہ کاٹنا پڑے گا۔
 
فا ر و ق

محفلین
اب کچھ کچھ مسئلہ سمجھ میں آ رہا ہے۔ کہ آپ کی شادی کیوں نہیں ہو رہی۔
چلہ کاٹنا پڑے گا۔

آپ کی بہی سمجہ نہیں اتی مجھ کو شمشاد بہائی کہ کبھی تو آپ شاری دفتر کہولتے ہیں اور کبہی چلے کاٹتے ہیں (چہٹانک روشنی ڈالیں اس پر)
 
جیہ

لائبریرین
اگر آپ اپنے نک میں یہ جدائی ختم کریں تو شاید شادی ہو جائے ۔۔۔۔ یعنی فا ر و ق کی جگہ فاروق کریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
مغزل

محفلین
فاروق بھائی ہم لڑی کی تلاش شروع کردیں‌کیا ، یا آپ کو کوئی بھا چکی ہے ؟؟ ۔
ویسے اب بھی خبردار کر رہا ہوں‌مت کریں‌شادی۔۔
 
نایاب

لائبریرین
:shameonyou:

وعلیکم السلام

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

(جو کسی نجومی کے پاس گیا اور اس سے کچھ پوچھا تو اس کی چالیس راتیں نماز قبول نہیں ہوگی) اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی فرمان ہے کہ :

(جو کسی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اور جو وہ کہتا ہے اس کی تصدیق کی تو اس نے محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر جو نازل ہوا ہے اس کا کفر کیا۔)

مینے یہ صرف اس لیے لیکہا ہے کہ میں آپ کی بات سے غیر متفق ہوں اور میں یہ احادیث پڑھ چکا ہوں اس بات کو لیکر میں کوئی بحث نہیں چاہتا میہر بانی فرماکر بحث میت کرنا

السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
بہت شکریہ
جزاک اللہ
نجومی و کاہن کا سمجھنے اور گمان کرنے کا بھی شکریہ
اکثر گمان جھوٹے ہی ہوتے ہیں ۔
نایاب
 
Top