فا ر و ق
محفلین
شاہ بھائی
یہ اپنا فاروق شغل لگا رہا ہے اور اپنا دل خوش کررہا ہے۔
ظہور احمد سولنگی اپ کا اسے آپنا کہنا اپنوں کی یاد تازہ ہو گئ ویسے میں اس مسلہ میں سیریس ہوں
شاہ بھائی
یہ اپنا فاروق شغل لگا رہا ہے اور اپنا دل خوش کررہا ہے۔
کیا وجہ کیوں نہیں کروا رہے؟ آخر کوئی تو وجہ ہو گی ناں؟ کیا کہہ کر آپ کی شادی کو ٹال رہے ہیں؟
شمشاد بھائی، محفل کے شادی دفتر میں ان کا نام بھی رجسٹر کر لیں نا۔
وہ تو کب سے بند پڑا ہے۔ اب ایک آدمی کے لیے کیا پھر سے دفتر کھولوں۔
چند ایک امیدوار مل جائیں پھر سوچا جا سکتا ہے۔
بس اب آپ کو کیا کیا بتاوں اور کیا کیا نہ بتاوں کوئی ایک مسلہ ہو تو بیان کروں
شمشاد بھائ مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ محفل میں شادی دفتر بھی ہے اگر آپ کو زیادہ امیدوار کی ضرورت ہے تو میں بھی حاضر ہوں آخر ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں !
مع السلام
کیا یہاں پر شادی دفتر بہی ہے مجھے معلوم ہی نہں تھا کوئ میہر بانی کر کے میری رجسٹریےشن کروادے میرے ہونے والے بچے بہی اس کو دعائیں گے
گھر سے بھاگ جاو۔ایکخط لکھ کے چھوڑ جاو کہ اگر میری شادی کی تاریخ طے نا کی تو واپس ہی نہین اوں گا
کرتے ہیں بھائی کچھ کرتے ہیں۔ اب نیا دفتر کھولنا ہے، خاصا خرچہ کرنا پڑے گا۔ اب کہیں سے کوئی مال وال ہاتھ لگے تو کھولتے ہیں دوبارہ سے شادی دفتر۔
سن راجہ شادی لڈو موتی چور کا
جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے پچھتائے
بھائی صام میری مانیں تو ابھی جلدی نہ کریں اللہ کی بنائی دنیا دیکھیں
گھومیں پھریں کوئی کے ٹو شے ٹو سر کریں
شادی میں کیا رکھا ہے کبھی بھی ہوسکتی ہے
فاروق بھائی شادی ہو یا نہ ہو، نماز اپنی جگہ ہے۔ وہ تو پڑھنی ہی پڑھنی ہے۔ ان کا مطلب ہو گا کہ تہجد کی نماز کے بعد زیادہ سے زیادہ دعا کریں۔
گھر والوں کو ماریں گولی، خود ہی کوئی لڑکی دیکھ کر کر لیں۔ شادی آپنے کرنی ہے، آپکے گھر والوں نے نہیں!
2) جب سے ایک حدیث نبوی نظر سے گزری ہے کہ شادی نصف ایمان ہے تو شادی ہو نہیں رہی
میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے اگر کسی کے پاس کوئی ترکیب ہو تو ضرور بتاو
ف۔قدوسی اب ذرا آپ خود ہی سوچیں کہ ابہی تک میرے گھر والوں نے لڑکی کی تلاش ہی نہیں کی شروع