کئی تو ان کے اپنے دفتر میں ہی ہیں بس فیصل بھائی کو پوچھو تو وہ شرمندے ہو جاتے ہیں اور بغلیں جھانکنے لگتے ہیں
ایسی حوروں کی بحرین میں بالکل بھی کمی نہیں ہے۔ بلکہ اب تو روسی حوریں بھی وہاں وافر تعداد میں موجود ہیں۔
ان باتوں کو اب چھوڑیں اور فاروق کے مسئلے کا کوئی کوئی حل تجویز کریں۔
ایسی حوروں کی بحرین میں بالکل بھی کمی نہیں ہے۔ بلکہ اب تو روسی حوریں بھی وہاں وافر تعداد میں موجود ہیں۔
ان باتوں کو اب چھوڑیں اور فاروق کے مسئلے کا کوئی کوئی حل تجویز کریں۔
اب کچھ کچھ مسئلہ سمجھ میں آ رہا ہے۔ کہ آپ کی شادی کیوں نہیں ہو رہی۔
چلہ کاٹنا پڑے گا۔
انتباہ کر رہا تھا یہ ہوریں اب صرف طالبان کی ہیں اور خود کش امتحان میں پاس ہونے والون کو ملتی ہین بس باقی ہم سب تو کافر قرار دیے جا چکے ہیں 3 حبشی ملیں گی مرنے کے بعد
حق ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اگلی کی خیر کرے کہین وہ بھی
نقاب پوش حوریں دیکھنے فیصل بھائی وہاں کیوںآیئں گے جبکہ ایسی حوریں فیصل بھائی کے آگے پیچھے پھرتی نظر آتی ہیں
یار سما یا ناس ائیر پر جانا کسی تھکاوت کے بغیر جنت کا ٹکٹ صرف 280 ریال ہے
عام طور ہر بیچاری حوروںکا یہی نقشہ کھینچا جاتا ہے شمشاد بھائ !
مع السلام
فاروق کا مسئلہ اتنا غمگین نہیں شمشاد بھئ بس دل پہ لے گیا ہے !
مع السلام