میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی آپ کیوں تنگ آ گئے ہیں؟ اور کچھ نہیں تو اس سے ہمدردی کے دو بول ہی بول دیں۔
 

فا ر و ق

محفلین
اپنے ابا جی کا نمبر مجھے دو فاروق۔۔۔۔۔۔آپ کے وہ وہ کارنامے بتاوں گی کہ زیندگی بھر آپ کی شادی کا نام بھی لے گئے تو کہنا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

دیکہا شمشاد بھائی اسی لیے میں ابا جان کا نمبر نہیں دیرہا تھا شکر ہے کہ کہیں دی نہیں چکا :praying: الحمدلاللہ
 

فا ر و ق

محفلین
جلد شادی کروانا چاہتے ہیں تو نمبر دینا ہی پڑے گا۔

:shameonyou: اب تو کوئی بات نہیں اگر دیر سے بھی ہو چائے تو کوئی بات نہیں مگر نمبر نہیں دوں گا
بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے دیر سے ہی ہو جائے مگر ہو تو جائے گی نا اگر دیدیا تو ہو سکتا ہے کہ زینب کے ہاتھ لگجائے اور وہ کہایں اصل میں فون ہی نا کر دیں اور اگر کر دیا فون تو میں تو گیا کام سے
 

محمدصابر

محفلین
آپ نے شادی کروانی ہوتی تو آپ کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر کام کر رہے ہوتے۔ مگر آپ صرف دو دو کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔
 

فا ر و ق

محفلین
آپ نے شادی کروانی ہوتی تو آپ کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر کام کر رہے ہوتے۔ مگر آپ صرف دو دو کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔

تو اپ دے ہی دو انتنی رٹ کے بعد بھی اپ نہیں سمجھے کہ کتنی ضرورت ہے شادی کی مجھ کو بتادو کوئی ترکیب اگر اپ کے پاس ہے تو شکریہ پہلے سے ہی کرے دیتا ہوں اپ کا:idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی آپ ایسا کریں کہ سعود بھائی سے رابطہ قائم کریں۔ ان کی اسی ماہ کی 28 تاریخ کو شادی ہونے والی ہے۔
 

خوشی

محفلین
آپ کی تصویر سے تو آپ بیگم کے ستائے ہوئے لگتے ھیں‌آ:worried:پ کہتے ھیں‌کہ گھر والے‌آپ کی شادی نہیں‌کروا رہے
 

عسکری

معطل
میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے




میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے





میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے




میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے




میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے




میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے


میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے



تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے بھئی ان کی سزا ہمیں تو نا دو۔:notlistening:
 

زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لنگر کیسے ہوا خوشی ایسے نا کہو فاروق بےچارا رو پڑے گا
 
Top