میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

زینب

محفلین
یہ تو جب بولانے والی ا‎ئے گی اور وہ بولائے گی تو پھر میں اس سے پوچھ کر بتاوں گا اپ کو

شاوشے۔پھر آنے والی سے پوچھ کر آپ ہمیں تھوڑی بتاو گے تب تو آپ ہم سے چھپاو گے۔۔۔۔۔۔۔۔

اصل میں پاکستانی خواتیں بہت تمیزدار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لوگوں کی موجودگی میں ""اے جی سنتے ہو شارٹ کٹ میں کہتی ہیں اصل میں""اے جی""ابے اوے گدھے""کہتی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی آپ گھبراؤ نہیں۔ میں نے چلہ مان لیا ہے۔ انشاء اللہ آپ کا کام جلد ہی ہو جائے گا۔
 

فا ر و ق

محفلین
شاوشے۔پھر آنے والی سے پوچھ کر آپ ہمیں تھوڑی بتاو گے تب تو آپ ہم سے چھپاو گے۔۔۔۔۔۔۔۔

اصل میں پاکستانی خواتیں بہت تمیزدار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لوگوں کی موجودگی میں ""اے جی سنتے ہو شارٹ کٹ میں کہتی ہیں اصل میں""اے جی""ابے اوے گدھے""کہتی ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اپ کا کہنے کہ مطلب ہے کہ اپ شادی گھدے سے کرو گی جس کو اپ ابے اوے گدھے شارٹکٹ میں اے جی کہو گی اللہ نا کرے کہ میری ہونے والی بیگم اپ کی ترہا کی سوچ رکہتی ہو آمین :praying:
 

فا ر و ق

محفلین
یہ فاروق صاحب کہیں خود ہی تو چلہ کاٹنے نہیں بیٹھ گئے نظر نہیں آرہے

نہیں وہ آجکل امتحان دینے میں مصروف ہیں۔
اس لیے محفل میں نہیں آ رہے۔

دیکہا جو جگرا نہیں کرتے ان کو کتنی معلومات ہوتی ہیں میں تو کہتا ہوں کہ اپ بھی جھگرا مت کیا کرو
سورےجانے کے بعد کے لیے بھی تو کچھ چھوڑ دو
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ کو چلہ کا نہیں معلوم

یہ شہر سے باہر دور جنگل میں جا کر چالیس دن تک الگ تھلگ بیٹھ کر کسی بھی کام کے لیے عمل کرنا ہوتا ہے۔
 

زینب

محفلین
اپ کا کہنے کہ مطلب ہے کہ اپ شادی گھدے سے کرو گی جس کو اپ ابے اوے گدھے شارٹکٹ میں اے جی کہو گی اللہ نا کرے کہ میری ہونے والی بیگم اپ کی ترہا کی سوچ رکہتی ہو آمین :praying:

شاوشے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو میں نے آپ کو معلومات دی تھیں کہ باز آجاو شادی سے کیوں اپنی عزت افزائی کا شوق ہو چلا ہے
 

زینب

محفلین
کیا بھائی جی بے چارا بیٹھے بٹھائے قربانی کا بکر ابن جائے گا۔پھر آپ بھی کہیں گے کہ زینبے سیانی جو بنتی ہو تو اسے بے چارے کو سمجھا ہی دیتیں
 
Top