زینب
محفلین
یہ تو جب بولانے والی ائے گی اور وہ بولائے گی تو پھر میں اس سے پوچھ کر بتاوں گا اپ کو
شاوشے۔پھر آنے والی سے پوچھ کر آپ ہمیں تھوڑی بتاو گے تب تو آپ ہم سے چھپاو گے۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل میں پاکستانی خواتیں بہت تمیزدار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لوگوں کی موجودگی میں ""اے جی سنتے ہو شارٹ کٹ میں کہتی ہیں اصل میں""اے جی""ابے اوے گدھے""کہتی ہیں