امجد میانداد
محفلین
ہونہار بروا مکھڑا چھپانے اور ہم مکھڑا دکھانے کی تگ و دو میں

ہائے ظالما توں وی عمران خان دے سٹائل کاپی کرنا شروع کر دتے نیںہونہار بروا پھر ہاتھ کی آڑ میں،
اور نین بھیا کا دلکش انداز
![]()
میں کی کیتا اے ؟اَٹے یک، حملے کے دوران کی تصویر،
لیں بھائی وہ خواتین و حضرات جن کو کھایا پیا دیکھنے کی حسرت تھی
![]()
ہونہار بروا مکھڑا چھپانے اور ہم مکھڑا دکھانے کی تگ و دو میں
![]()