محمد بلال اعظم
لائبریرین
یہ تو ایک ہنسی مذاق ہے محفل پہ۔ ورنہ میری اصل عمر (19 سال بمعہ تاریخ اور سال کے) تو میرے کوائف نامے کے صفحے پہ بھی موجود ہےتوبہ توبہ لڑکوں کو چھوٹا بننے کا کتنا شوق ہے
یہ تو ایک ہنسی مذاق ہے محفل پہ۔ ورنہ میری اصل عمر (19 سال بمعہ تاریخ اور سال کے) تو میرے کوائف نامے کے صفحے پہ بھی موجود ہےتوبہ توبہ لڑکوں کو چھوٹا بننے کا کتنا شوق ہے
یہ تو ایک ہنسی مذاق ہے محفل پہ۔ ورنہ میری اصل عمر (19 سال بمعہ تاریخ اور سال کے) تو میرے کوائف نامے کے صفحے پہ بھی موجود ہے
اور پچھلے دو سال سے یہیں پر رکی ہوئی ہے۔
واللہ
میں جب یہاں آیا تھا تو 18 کا تھا۔ اب ایک سال کا اضافہ تو کیا ہے ایک سال میں
چھوٹے میاں تو چھوٹے میاںچھوٹے میاں زیادہ قسمیں نہیں کھاتے۔ کیونکہ زیادہ قسمیں کھانے والا تو اس مہینے میں بند ہوتا ہے۔
اچھا بھئییہ تو ایک ہنسی مذاق ہے محفل پہ۔ ورنہ میری اصل عمر (19 سال بمعہ تاریخ اور سال کے) تو میرے کوائف نامے کے صفحے پہ بھی موجود ہے
شکر ہے اللہ کااچھا بھئی
شکر ہے اللہ کا
میں چار ادا کرنے کو بھی تیار ہوںاس پر تو دو نفل بنتے ہیں۔
لو جی آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں!!!! کہ میں نے دور سے صرف ایک پکوڑا پکڑ کر کھایا ہے!!!!اَٹے یک، حملے کے دوران کی تصویر،
لیں بھائی وہ خواتین و حضرات جن کو کھایا پیا دیکھنے کی حسرت تھی
امجد بھائی ، یار ابھی تو رہنے دو
ہونا کیا تھا!!!!بھلکڑ بھیا کیا ہوا ؟
نایاب بھائی سب لوگ شادی شدہ تھے اور میرا مذاق اُڑاتے رہے !!!!میں ب چارہ منہ تکتا رہا ان کا!!!!بہت خوب تصاویر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھلکڑ میاں آپ کیوں اتنے شرمائے شرمائے رہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
میں تو قسم دے سکتا ہوں کہ میں آپ سے چھوٹا ہوں!!!!بھلکڑ ماشااللہ تمھارا قد تو بہت لمبا ہے مجھے لگا کسی چیز پر کھڑے ہو۔۔۔ ۔ اور خبردار مجھے جو آپی کہا تم تو بہت بڑے ہو مجھ سے
یعنی کے صرف قد میں بڑا ہوں ۔۔۔۔اور صحت اور عمر میں چھوٹا!!!!!!ماشاءاللہ
بہت زبردست
تفصیلی تبصرہ لیپ سے کرتا ہوں۔
ابھی تو بھلکڑ بھائی سے ایک سوال کہ یار تم قد میں تو مجھ سے چھوٹے شاید ہو سکتے ہیں لیکن صحت میں نہیں اور عمر میں بھی نہیں لگتے۔
قصۂ مختصر یہ کہ میں ابھی بھی سب سے کم عمر محفلین ہوں۔
ہونا کیا تھا!!!!
ساری باتیں میرے سر کے تقریباََ ساڑھے سولہ سو ہزار فٹ اونچی گزر رہی تھیں!!!!!!!!
نایاب بھائی سب لوگ شادی شدہ تھے اور میرا مذاق اُڑاتے رہے !!!!میں ب چارہ منہ تکتا رہا ان کا!!!!
بھائی میں اکیلا تھا اور یہ لوگ پانچ چھ !!!!ویسے سین الٹا نہیں ہونا چاہیے تھا؟
پہلی مرتبہ سنا ہے کہ پنچھی پنجرے کے اندر سے صیاد کا مذاق اڑا رہا ہو۔
اور ہاں بھئی ایک بات اور میں سب لوگوں کو بتا دوں!!!!
میر ی نظر کافی کمزور ہے اوراس بات کی گواہی سید زبیر صاحب اور الف نظامی بھائی دیں گے کیوں کہ ان سے آج ملاقات ہوئی اور انہوں نے مجھے چشمے سمیت دیکھا ہے!!!!! تھوڑا سا بھلا معلومم ہوتا ہوں مجھے بھی پتہ ہے!!!!
اور اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آرہی تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں میں نے امجد میانداد کو بہتیرا سمجھایا کہ محفلین کا ہی بھلا ہے!!!!!!!!!
بھائی میں اکیلا تھا اور یہ لوگ پانچ چھ !!!!
کچھ بھی کہتا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آگے بتانے کی ضرورت نہیں
بالکہ نین بھیا نے مجھے واقعی دھمکی بھی تھی!!!!!
اور سین اُلٹا ہونے کے متعلق یہ کہ سب لوگ ایک تو ڈر رہے تھے کے گھر جلدی جانا ہے اجازت کیسے لیں!!!کبھی کبھی تو ایسے گھل ملنے کا موقع ملتا ہے!!!!!! دوسرا اُن کی غیر موجودگی میں بھی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے تھے!!!!!!
گویا یہ بھی میرا مزاق اُڑایا جارہا ہے!!!!یہاں پر بھی الٹا ہو گیا
مجھے تو اپنا آپ بغیر چشمے کے بھلا معلوم ہوتا ہے کیونکہ ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا۔
آپ بھی شہیدوں میں ہی شامل ہو پریشان کیوں ہوتے ہو!!!!!!!!!!!!!!!!!!اس کا مطلب ہے کافی ڈرائے گئے ہیں سارے لوگ۔
گویا یہ بھی میرا مزاق اُڑایا جارہا ہے!!!!
اچھا چلو یار مکالمے میں ایسا کہہ لو کیوں سر عام مروانا ہے!!!!
اور ہاں پہلے میں بڑے آرام سے باتیں کہہ دیا کرتا تھا!!!!
اب بڑا ڈر لگ رہا ہے کہ کوئی یہ ہی نہ کہہ دے پُتر جی آئینے کا رُخ بھی کر لیا کرو!!!!!