مطلب یہ کہ جملہ واقعی چوٹ کیا تھا!!!!!!!میں اپنے پیر پر کلہاڑی مار رہا تھا، آپ کا پیر آگے آ گیا تو میرا کیا قصور ہے؟
مطلب یہ کہ جملہ واقعی چوٹ کیا تھا!!!!!!!
یعنی کے صرف قد میں بڑا ہوں ۔۔۔ ۔اور صحت اور عمر میں چھوٹا!!!!!!
ویسے میں کافی عرصے سے منے کا خطاب چھیننا چاہ رہا تھا!!!!
لیکن نیرنگ خیال یعنی نین بھیا نے مجھے نوجوان کہہ دیا !!!! میں تو پھولے نہیں سما رہا دو اڑھائی ہفتوں سے!!!!
ناں جی ہم تو فوٹو لے رے لا ہوںآپ غالباً بورڈ کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔
چہرہ کس نے چھپایا ہے!!!!!!اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ میرے خیال میں تو چہرہ چھپانے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔
اچھا میں شرمیلا لگ رہا ہوں!!!!!؟؟؟؟؟؟بہت اچھے ۔۔ اسی بہانے سب کے درشن بھی ہوگئے۔ بھلکڑ کو نام تبدیل کرکے شرمیلا بھلکڑ رکھ لینا چاہیے۔
اوہ کاکا تینوں کیہہ ہویا!!!!!
لگ نہیں رہے۔ ہیں ۔۔اچھا میں شرمیلا لگ رہا ہوں!!!!!؟؟؟؟؟؟
مہارت والے فوٹو تو ہم نے رکھ چھوڑے ہیں مرتبان میں اچار کے مصالحے ڈال کر،چہرہ کس نے چھپایا ہے!!!!!!
وہ تو کیمرہ مین اپنی مہارت شو کرنا چاہ رہا ہے!!!!
اچھا !!!لگ نہیں رہے۔ ہیں ۔۔
اچھا !!!!!وہ اور بات ہے!!!!مہارت والے فوٹو تو ہم نے رکھ چھوڑے ہیں مرتبان میں اچار کے مصالحے ڈال کر،
اچار بننے دیں یا اگر آپ بضد ہیں تو کچا ہی چکھیں گے۔
ویسے مجھے اور بھی کچھ شک ہو رہا ہے، اس بات کو رہنے دو۔اچھا !!!
شکریہ بھیا!!!!!
ویسے سبھی لوگ مجھے کافی بڑا بھی سمجھ رہے ہیں!!!!!
ذرا آپ بھی عمر کا اندازہ لگا دیجئے کے ہم ان کو یقین دلا سکیں کہ ابھی آئی ڈی کارڈ بنوانے کی عمر نہیں ہوئی میری!!!!!!
ہائے !!!! اب یہ شک والی بات بھی کلئر کر دیں سرعام یا پردے میں !!!ویسے مجھے اور بھی کچھ شک ہو رہا ہے، اس بات کو رہنے دو۔
عمر ہوگی کوئی 17 18 کے قریب ۔۔ ویسے ہی قد و قامت کی وجہ سے "ڈینجے" معلوم ہو رہے ہیں۔
شک جب یقین میں بدل جائے گا تب بتائیں گے صبر سے کام لیں۔ہائے !!!! اب یہ شک والی بات بھی کلئر کر دیں سرعام یا پردے میں !!!
اور یہ ڈینجے کی سمجھ نہیں! آئی!!!!!
اچھا تو پھر شک کی نوعیت ہی بتلا دیں!!!شک جب یقین میں بدل جائے گا تب بتائیں گے صبر سے کام لیں۔
ڈینجے کی اب کیسے تعریف کروں۔ سمجھ لیں جیسے لمبا قدآور ہونا ۔
پر انہیں ڈینجا کہنا مناسب نہیں۔ یہ فری سٹائل گفتگو میں استعمال ہونے والا لفظ ہے ۔اچھا تو پھر شک کی نوعیت ہی بتلا دیں!!!
ہاں یہ بات تو میں نے بھی نوٹ کی کہ سید زبیر صاحب کافی قد آور اور بارعب شخصیت ہیں لیکن میرا قد ان سے بھی تھوڑا سا اونچا ہے!!!!
میرا مطلب وہ ہر گز نہیں تھا!!!!پر انہیں ڈینجا کہنا مناسب نہیں۔ یہ فری سٹائل گفتگو میں استعمال ہونے والا لفظ ہے ۔
شک کو مزید بڑھنے دیں۔ عمر کا اندازہ صحیح تھا کہ غلط ؟میرا مطلب وہ ہر گز نہیں تھا!!!!
میں تو خود کافی حیران ہوا کہ تصویر میں اتنا اونچا نظر آیا !!!!!!
آپس کی بات ہے کہ یہ قد انہی دو سالوں میں یکدم سے بڑھا ہے وگرنہ تو میں کافی موٹا تھا!!!!!
اور مجھے شک پہ شک ہو رہا ہے!!!!!