ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ ان لوگوں کے دینی احکام میں بھی اس مینڈک سے شادی کی رخصت دی گئ ہے۔ یہ عام حکم نہیں اس لئے وہاں ہر لڑکی کی شادی مینڈک سے نہیںکی جاتی مگر استثنٰی کے کیسز بھی ہیں جیسے کہ یہ والا۔

لیکن یہ تو لگ رہا ہے۔۔مینڈک ، مینڈکی کی شادی ہو رہی ہے۔ کیا آٹھ سالہ بچی بعد میں مینڈکی تو نہیں بن گئی۔
زبردست۔ دولہا تو خود ہار پہنا رہا ہے۔
لو کرلو گل
مجھے مٹھائی کے ڈبوں میں ڈالنے کے لئے مینڈک نہیں ملتے اور یہاں مینڈکوں کی بھرمار ہے ۔