مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی

فخرنوید

محفلین
مینڈک اور لڑکی شادی خانہ آبادی:kissing:

1100558373-1.gif

:cdrying:

بشکریہ : ایکسپریس نیوز
منجانب: پاک گلیکسی
:thumbsup:
 
زینب

محفلین
لے دس۔۔۔۔۔۔۔ایک ہمارے ایڈمن صاحب ہیں جو لڑکی کی لڑکے سے 10 سال کی عمر میں شادی پے بندوق تانے کھڑے ہیں اوہ کوئی انہیں یہاں کا لنک دے آئے
 
زیک

مسافر
ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ ان لوگوں کے دینی احکام میں بھی اس مینڈک سے شادی کی رخصت دی گئ ہے۔ یہ عام حکم نہیں اس لئے وہاں ہر لڑکی کی شادی مینڈک سے نہیں‌کی جاتی مگر استثنٰی کے کیسز بھی ہیں جیسے کہ یہ والا۔ :p
 
علی ذاکر

ہندو عزم ایک ایسا مذہب ہے جس میں ہر ایک نے اپنے بچنے کے راستے نکالے ہوئے ہیں‌ مذہب کہنا تو توہین ہے اس کے لیئے تو یہ بہتر ہو گا پچاس کروڑ آبادی کی مشترکہ رائے
 
زینب

محفلین
ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ ان لوگوں کے دینی احکام میں بھی اس مینڈک سے شادی کی رخصت دی گئ ہے۔ یہ عام حکم نہیں اس لئے وہاں ہر لڑکی کی شادی مینڈک سے نہیں‌کی جاتی مگر استثنٰی کے کیسز بھی ہیں جیسے کہ یہ والا۔ :p

ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ابھی معلوم ہوا پر کہاں سے اتنی تازہ ترین کیسے ملی آپ کو سر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
شادی کے موقع پر کوئی تصویر نہیں لی گئی کیا؟ ایک تصویر بھی ہوتی تو کچھ سمجھ آتی، ابھی تو ذہن میں خاکہ بھی ٹھیک سے نہیں بن رہا کہ دولہا کیسا لگ رہا ہو گا۔
 
ماوراء

محفلین
لیکن یہ تو لگ رہا ہے۔۔مینڈک ، مینڈکی کی شادی ہو رہی ہے۔ کیا آٹھ سالہ بچی بعد میں مینڈکی تو نہیں بن گئی۔ :grin:
 
تیشہ

محفلین
:confused1: لو کرلو گل :disapointed:

مجھے مٹھائی کے ڈبوں میں ڈالنے کے لئے مینڈک نہیں ملتے :thinking: اور یہاں مینڈکوں کی بھرمار ہے ۔ :loser:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء وہ دولہا ہار نہیں پہنا رہا، بلکہ اس کی مانگ میں سیندور لگایا جا رہا ہے۔
 
Top