میں‌کچھ وقت کےلیے آپ سے بچھڑ رہا ہوں

AMERICAN

محفلین
تمام اراکین محفل کو سلام،
جی تو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر نہیں ہیں تو جلدی سے گھر کی چھت پر جائیں اور نرم نرم اور گرم گرم دھوپ میں بیٹھ کر تازہ بہ تازہ ہوا پھانکیں اور طبیعت کو فریش کریں۔کیوں کیسا۔
جی دوستو! کہنا یہ ہے کہ میں ایک بہت ہی ضروری کام میں مصروف ہو گیا جس کی وجہ سے میں 3 ماہ تک آپ لوگوں سے نہیں مل سکوں گا۔ بس یہ ایک اطلاع نامہ تھا آپ دوستوں کے لیے کہ آپ لوگ میری کمی محسوس کریں گے اس لیے ہم نے سوچا کہ غائب ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اپنے درشن کروا دئیے جائیں۔ بہت سارے تو نہیں لیکن کچھ تو میری کمی ضرور محسوس کریں گے۔جن میں سے سب سے پہلے ہے
ماوراَ
دوسری ہیں ہماری بزرگوار حجاب کیوں حجاب جی آپ میری کمی کو محسو س کریں گی۔
اور
اور
بدتمیز
اور
ایک اور بھی ہیں fahim جو مجھے سے سب سے زیادہ چڑتے ہیں۔ کیوں جی تساں نئیں ساڈے نال کیون چڑ دے اوو۔
ارے شمشاد بھائی کا تو میں نے نام بتایا ہی نہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
:wink:

واقعی پوری محفل کو خاص کر ان احباب کو تو آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو گی :wink:
چلیں ان تین ماہ میں اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا ۔۔۔ تو ملتے ہیں بریک کے بعد مگر اس بار بریک تھوڑی لمبی ہے یعنی صرف تین ماہ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ابھی آئے اور ابھی نکل لیئے،

خیر یہ ملنا بچھڑنا تو زندگی کے ساتھ ساتھ ہے۔

جہاں بھی رہیں خوش رہیں،

جب بھی فرصت ملے محفل میں ضرور آئیے گا۔
 

حجاب

محفلین
امریکن بچّے اس بزرگوار کی دعا لیتے جاؤ ، اب کی بار واپس آؤ تو پاکستانی بن کے آنا ، اور کب تک یہ لکھتا رہوں گا آتا جاتا کرنا ہے اب کی بار کا ،کو کی کر لینا بزرگوں کی بات تو مان لینی چاہیئے نہ :p
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بچے ہوتے تو ڈانٹ ڈپٹ کر کے کہنا منوا بھی لیتے، امریکن بچے تو آزاد ہوتے ہیں، کسی کی کہاں مانتے ہیں؟
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہاہا

معاف کرنا یار لیکن مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
 

فہیم

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
ہاہاہاہا

معاف کرنا یار لیکن مجھے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

یہی الفاظ میری طرف سے بھی سمجھ لیں

مسٹر امریکن
 

ظفری

لائبریرین
AMERICAN نے کہا:
جی دوستو! کہنا یہ ہے کہ میں ایک بہت ہی ضروری کام میں مصروف ہو گیا جس کی وجہ سے میں 3 ماہ تک آپ لوگوں سے نہیں مل سکوں گا۔

صرف تین ماہ کے لیئے ۔۔۔۔۔

icon17.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مل جاتا ہے ایسی دھوکے بازیاں کر کے۔

چلو تم ذ پ میں بتا دینا کہ اصل میں کیا بات ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
چلو امریکن گیا تو کیا ہوا

رضوان تو ہے نہ اور محمد عمران لطیف بھی اور الف نظامی بھی اور اور اور

Zuha Ali بھی

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 
Top