زین
لائبریرین
اچھا ہوا آپ نے بتادیا۔ میں تو کہیر سمجھ رہا تھاہاں، یہ محفل نے فورم سیٹ اپ کی شرط رکھ کر پھنسوایا ہے۔ ویسے میرا نام فہد کیہر (ک+ی+ہ+ر) ہے، کہیر یا کہر نہیں
اچھا ہوا آپ نے بتادیا۔ میں تو کہیر سمجھ رہا تھاہاں، یہ محفل نے فورم سیٹ اپ کی شرط رکھ کر پھنسوایا ہے۔ ویسے میرا نام فہد کیہر (ک+ی+ہ+ر) ہے، کہیر یا کہر نہیں
شکریہ، میر محفل!خوش آمدید فہد۔ معاف کرنا بھائی بہت دیر سے خوش آمدید کہ رہا ہوں
ممنون و شکر گزار ہوں
ممنون و شکر گزار ہوں
یک نہ شد دو شدممنون و شکر گزار ہوں
ممنون و شکر گزار ہوں
وعلیکم خوش آمدیداور ہم بھی ذرا تاخیر سے وارد محفل تہنیت ہوئے۔۔۔
خیر اب خوش آمدید ہی قبول ہو؛
ہمیں ایک ہی بار میں ہی یقین آگیا ہےممنون و شکر گزار ہوں
ہا ہا ہاشکریہ، میر محفل!
یہ سوال سو فیصد اُردو محفل سے ہی نقل کردہ ہیں اور مختلف انٹرویوز سے حاصل کیے گئے ہیں۔ ہاں الفاظ میں تھوڑی بہت تبدیلی کی گئی ہے۔ جیسا کہ اگر کوئی سوال مقدس کے انٹرویو سے حاصل کیا گیا ہے تو اس سوال میں سے "جنسی تفریق" ختم کی گئی ہے۔بھائی محمدصابر ان سوالوں کے جوابات پہلے بھی کسی نے دیے ہیں یا یہ پلندہ بلکہ پھندا بالخصوص ہمارے لیے تیار کیا گیا ہے؟ اگر پہلے کسی اور کا اتنا خطرناک انٹرویو ہو چکا ہے تو ہمیں لنک دیجیے، کچھ جواب نقل مارنے ہیں
بھائی، وہ اصل میں نیٹ کا کوئی مسئلہ تھا۔ مجھے یہ پیغام دیا کہ کسی مسئلے کی وجہ سے پیغام نہیں بھیجا جا سکا، میں نے دوبارہ بھیج دیا بلکہ سہ بارہ بھی بھیج دیا اس لیے دو نہیں بلکہ تین، تین بار آ گیا۔ معذرتیک نہ شد دو شد
لیکن آپ کے پاس تو مزید کچھ ہونے لیے وقت ہی نہیں تھا
اچھا چلیں یہ بتائیں کہ ممنون و شکر گزار
کل وقتی ہیں یا جز وقتی