سارہ خان
محفلین
ہاں سارہ کل بہت انجوائے کیا میں نے ، فرزانہ کے ساتھ بہت مزہ آیا ، وقت ایسے گزر گیا پتا ہی نا چلا
مجھے ایسے لگ رہا تھا اپنے ہی گھر میں ہوں ، اور اتنے مزے مزے کے کھانے کھانے کو تیار ملے ، بہت کھایا ، پھر باہر کی سیر بھی کی ، سارا شہر دیکھ لیا ، بہت سی جگہیں فرزانہ کی فیورٹ بھی دیکھیں جن میں وہ روڈ ' ہے جس پر بقول فرزانہ وہ اس روڈ پر گاڑی لاتے بہت اچھے ،رومانٹک موڈ میں آجاتی ہیں کہ بہت خوبصورت منظر نظر آتا ہے ۔ کل میں نے بھی دیکھا ہے واقعی بہت حسین منظر ہے ۔ مگر میں رومانٹک نہیں ہوسکی پھر بھی کہ فرزانہ تو اس موڈُ میں شاعری لکھ لیتی ہیں بہت شاندار سی ، مگر مجھ سے شاعری نہیں ہوتی اس لئے خوبصورت منظر دیکھ کر خوش ہوتی رہی ہوں ، واقعی میں ایسے ہی ہے جیسے سوات ، گلگت ،
اور بہت انجوائے کیا ہم تینوں نے ،
اچھے دوستوں کے ساتھ ایسے ہی اچھا وقت گزرتا ہے باجو ۔۔ فرزانہ سسٹر آ کیوں نہیں رہیں ہیں محفل پر اتنے دن سے ۔۔ ؟ ہمارے سلام پہنچائے آپ نے ان کو ۔۔