ہاہاہا باجو دیکھی تو نہیں آپ کی زبان پر سنی اور پڑھی تو ہے نہ ۔۔:tounge:
اب آپ کا فون نئے نئے نمبرز سے ائے گا تو پھر ایسا ہی ہوگا نہ ۔۔بالکل پاکستانی نمبر شو ہو رہا تھا۔۔ میں ان نون نمبرز ایک تو ریسیو نہیں کرتی ۔۔ کر لوں تو ایسے ہی چپ رہ کر پہلے سنتی ہوں کہ کون ہے :tounge:۔لیکن یہاں تو آپ آگے سے چپ رہ کر شاید میرا صبر آزما رہی تھیں ۔۔۔وہ تو شکر ہے آپ کو کھانسنے کا خیال آ گیا ورنہ چپ چاپ میں ہی گزر جانی تھی پوری کال ۔۔ ایک بار ماوراء کی بھی ایسے ہی کسی نمبر سے کال آئی تھی تو میں نے ایسا ہی کیاتھا ۔۔ حجاب نے بھی میری برتھ ڈے پر دوسرے نمبر سے کال کی تو وہ بھی پریشان ہو گئی کہ کوئی بول کیوں نہیں رہا۔۔ اور اس دن جب میں نے اس کو آفس کے نمبر سے کال کی تو محترمہ نے ریسیو ہی نہیں کی کہ پتا نہیں کون ہے ۔۔
اب یہ نا بول دینا کہ لاہور سے کسی کا فون تھا ، ۔ ،،
کبھی کبھی ہوتا ہے سارہ کہ نئے نئے نمبروں سے کال آتی ہے ۔ اور میں تو کارڈ یوز کرتی ہوں تو ظاہر ہے نئے نئے نمبر ہی تمھیں سکرین پر شو ہونگے ۔ کہ میرا نمبر (لینڈ لائن ایسے بھی باہر نکل نہیں سکتا ،
اور کالنگ کارڈ سے کیا جائے تو لمبے لمبے نمبر دیکھتے ہیں ،
آج اسلام آباد کیا اپنے بہنوئی کو تو وہ کہنے لگے یہ تو کراچی کا نمبر شو ہورہا ہے تم کب آئی کراچی ؟