میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

تیشہ

محفلین
باجو، یہ چانپیں ہیں یا چکن؟ چانپوں کی ترکیب مجھے چاہیے۔:(




جہاں تک اب مجھے یاد آرہا ہے تو یہ چکن ہے ۔ فرزانہ نے میری پلیٹ میں چانپیں ڈالیں تھیں کہ شازیہ یہ بھی کھاؤ چانپیں ، ،۔ تو وہ کسی اور ڈش میں میں سے فرزانہ نے میری پلیٹ میں ڈالیں تھیں ، میں تو کھاتے وقت باتوں میں لگی ہوئی تھی ۔
چانپوں کی ترکیب تو میں کل ، پرسوں تک تمھیں لکھوا دوں گی ڈونٹ وری ،
 

F@rzana

محفلین
بھئی آپ سب سہیلیوں کا شکریہ ادا کرنے آگئی ہوں:)
شازیہ نے بھی ٹیکسٹ کا انبار لگایا ہوا ہے کہ محفل پر جائیں;)

باقی، حال چال بمعہ تصویری خبر نامے کے آپ نے سن لیا دیکھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب میرے کچھ کہنے کی گنجائش باقی ہے ۔۔۔۔ !

خیر، جس جس کے منہ میں پانی آرہا ہے ان کو دعوت ہے،

چشم ما روشن دل ما شاد

آنے والے بنیں تو اس سے بھی زیادہ اچھی ڈشز بنا کر کھلادوں گی:)

یہ تو شازیہ نے ٹائم ہی نہیں دیا تھا ایک دن کی وارننگ دی اور اس پر میں مصروف بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

بہر الحال بہت اچھا دن گزارا، خوب گھمایا پھرایا ان کو اپنے شہر میں، موسم بھی بہترین تھا۔۔۔۔

اور کیا لکھا جائے:rolleyes: ہممممم

کوئی اور خاص بات نہیں ہے، بس سب کو یاد کیا اچھی اچھی باتیں اور تعریفیں کیں ( سچیییییییییییییی):)
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ، آپ کیسی امی ہیں :)




شگفتہ میں اپنی بیٹیوں کی ماں کم انکی دوست زیادہ ہوں ،، ، فرزانہ سے پوچھئیے اقراء اس بار میرے ساتھ ہی گئی تھیں فرزانہ کے :grin: ، جسطرح میں آپکے ساتھ ، ماورہ ،سارہ ، حجاب ، بلکل میں اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی ہوں،
اس لئے وہ مجھے ماں کم ، اپنی دوست زیادہ سمجھتیں ہیں ،
 

تیشہ

محفلین
بھئی آپ سب سہیلیوں کا شکریہ ادا کرنے آگئی ہوں:)
شازیہ نے بھی ٹیکسٹ کا انبار لگایا ہوا ہے کہ محفل پر جائیں;)

باقی، حال چال بمعہ تصویری خبر نامے کے آپ نے سن لیا دیکھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب میرے کچھ کہنے کی گنجائش باقی ہے ۔۔۔۔ !

خیر، جس جس کے منہ میں پانی آرہا ہے ان کو دعوت ہے،

چشم ما روشن دل ما شاد

آنے والے بنیں تو اس سے بھی زیادہ اچھی ڈشز بنا کر کھلادوں گی:)

یہ تو شازیہ نے ٹائم ہی نہیں دیا تھا ایک دن کی وارننگ دی اور اس پر میں مصروف بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

بہر الحال بہت اچھا دن گزارا، خوب گھمایا پھرایا ان کو اپنے شہر میں، موسم بھی بہترین تھا۔۔۔۔

اور کیا لکھا جائے:rolleyes: ہممممم

کوئی اور خاص بات نہیں ہے، بس سب کو یاد کیا اچھی اچھی باتیں اور تعریفیں کیں ( سچیییییییییییییی):)




ویلکم بیک ، :grin: دیکھ لیں میں آپکو بلآخر لے ہی آئی ناں کھینچ کھانچ کر یہاں ،
 

ماوراء

محفلین
جہاں تک اب مجھے یاد آرہا ہے تو یہ چکن ہے ۔ فرزانہ نے میری پلیٹ میں چانپیں ڈالیں تھیں کہ شازیہ یہ بھی کھاؤ چانپیں ، ،۔ تو وہ کسی اور ڈش میں میں سے فرزانہ نے میری پلیٹ میں ڈالیں تھیں ، میں تو کھاتے وقت باتوں میں لگی ہوئی تھی ۔
چانپوں کی ترکیب تو میں کل ، پرسوں تک تمھیں لکھوا دوں گی ڈونٹ وری ،

اوکے ٹھیک ہے۔
اچھا، پھر چانپوں کا سالن ہو گا۔ میں پاکستان گئی، اتنے شوق سے خاص طور پر چانپیں منگوائیں اور میں بڑے مزے سے انھیں گِرل کر رہی تھی کہ بجلی چلی گئی۔ اور وہ دوبارہ پکانے پر سخت ہو گئیں۔:(
 

تیشہ

محفلین
ڈانٹ تو میں دیتی ہوں مگر کبھی کبھی ، اور وہ بھی صرف مناہل مجھ سے کھاتی ہے ، باقی دو نے تو آجتک کوئی ایسا موقع ہی نہیں دیا کہ مجھ سے ڈانٹ کھائیں ، مناہل تو چھوٹی ہے تنگ کرنے پر کبھی مجھ سے کھا لیتی ہے ۔
 

F@rzana

محفلین
CopyofDSCF2873.jpg



DSCF2868.jpg

دیکھا نا ، ہمارا شہر کتنا دلکش ہے سندر سندر، اب کون آرہا ہے شگفتہ یا سارہ ؟؟؟
 

F@rzana

محفلین
اوکے ٹھیک ہے۔
اچھا، پھر چانپوں کا سالن ہو گا۔ میں پاکستان گئی، اتنے شوق سے خاص طور پر چانپیں منگوائیں اور میں بڑے مزے سے انھیں گِرل کر رہی تھی کہ بجلی چلی گئی۔ اور وہ دوبارہ پکانے پر سخت ہو گئیں۔:(

ماورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چانپیں ہی کھارہی تھیں، البتہ سب کھانوں کی تصویریں نہیں لگائی ہیں۔

چانپوں کو ان کے اپنے پانی میں دھیمی آنچ پر گلانے سے وہ سخت نہیں ہوتیں (آج کاٹپ);)
 

F@rzana

محفلین
بوچھی ، مجھے ترکیب بے شک نہ بھیجیں ۔ ۔ ۔ بس چانپیں ہی بھیج دیں ترکیب کے مرحلے سے گذار کر :)

شگفتہ، اتنی کنجوسی۔۔۔۔ کچھ پانا ہے تو ذرا ہاتھ پاؤں ہلائیں ۔۔۔:mad:
یہا کا ویزا لگوائیں اور چلی آئیں۔۔۔:cool:
پھر تو بس موجاں ہی موجاں ۔۔۔ میرا مطلب ہے (چانپیں ہی چانپیں):grin:
 

F@rzana

محفلین
واہ بوچھی بڑی خوبصورت جگہ ہے۔ مجھے ان میں سے ایک چیز نے کافی attract کیا۔ وہ ہے رس گلے :)کیا فرزانہ نے خود بناتئے ہیں :confused:
مجھے بھی انکی recipe دیں کہ یہاں نہیں ملتے ۔ ایشین شاپ والا پرانے مال پر نئے کا لیبل لگا کر اسے ری سیل کرتا ہے :(

آپ نے بتانا نہیں کہ اس تصویر میں ۔ اپ ان میں سے کونسی ہیں اور فرزانہ کونسی والی :grin: :grin: :grin:


DSCF2863.jpg


ہا ہا ہاہاہا

تعبیر ، آپ بھی خوب ہیں کیا اچھی تصویر ہم دونوں کی پسند کی ہے،
لیکن میں آپ کا سوال آپ کی جانب ہی لوٹا رہی ہوں
کیونکہ محفل پر آپ ہمارے بارے میں اتنا کچھ پڑھ چکی ہیں کہ پہچاننے میں کوئی دقت نہیں ہونا چاہیئے جی;););)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:):grin:

شکریہ شکریہ ، مجھے بس آیا ہی سمجھیں :) بوچھی اس بار تو اکیلے ہو آئیں اگلی بار ہم سب ساتھ پہنچیں گے ، بوچھی اب آپ اکیلے نہیں جانا ہے :)

بس ویزہ لگ جائے میں تو پہلی فرصت میں پہنچنا ہے :)
 
Top