زیک
مسافر
آدھا پاکستانی؟رائڈر تو آدھا پاکستانی ہے نا
یہ زیادتی ہے!یوں بھی ایتھلیٹک خواتین آدھے آدمی ہی لگتی ہیں
آدھا پاکستانی؟رائڈر تو آدھا پاکستانی ہے نا
یہ زیادتی ہے!یوں بھی ایتھلیٹک خواتین آدھے آدمی ہی لگتی ہیں
آدھا واز وائلڈ گیس چلیں کسی حد تک پاکستانی
یہاں تو میں ریٹنگز پر بھی کنفیوز ہو گئی ہوں کیا ریٹنگ دوں
مسلز میں بھی ایک خوبصورتی ہوتی ہےآپ نے کبھی مسلز دیکھے ہیں کھلاڑی خواتین کے
رئیلی ؟؟مسلز میں بھی ایک خوبصورتی ہوتی ہے
میں نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ مجھے خواتین کی تصویر پسند نہیں میں نے تو صرف ان تصاویر کے مسلز کا ذکر کیا تھا
فوٹوگرافر کو۔آپ کسے دیکھ کر مسکرا رہے تھے ؟
بیگم ؟؟؟فوٹوگرافر کو۔
نہیںبیگم ؟؟؟
اگلا سوال کروں ؟؟؟؟؟
بالکلاگلا سوال کروں ؟؟؟؟؟
فوٹوگرافر کون تھا ؟
کینٹ روبی۔ تصویر کے نیچے ویب سائٹ کا لنک ہےفوٹوگرافر کون تھا ؟
کتنے ڈالرز چارج کیئے ۔ ؟کینٹ روبی۔ تصویر کے نیچے ویب سائٹ کا لنک ہے
3 ڈالر فی تصویرکتنے ڈالرز چارج کیئے ۔ ؟
سو پیکیج ہوگا۔۔۔۔ تو باقی تصاویر بھی شئیر کیجئے ناں ۔3 ڈالر فی تصویر
آپنے تو بال بھی لمبے لمبے رکھے ہوئے ہیں
جی ہاں۔آپنے تو بال بھی لمبے لمبے رکھے ہوئے ہیں
میل ، فی میل ؟؟کینٹ روبی۔ تصویر کے نیچے ویب سائٹ کا لنک ہے