میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

بہت اچھی تحریر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پلوں سے گزرا پانی ۔ کمان سے نکلا تیر ۔ زبان سے پھسلی بات ۔۔
واپسی کا حق کب رکھتے ہیں ۔ ؟
نایاب بھائی آنکھ سےٹپکا آنسو، گزرا ہوا وقت، بندوق سے چلی ہوئی گولی بھی شامل کرلیتے۔۔۔:D
 

محمدعمر

محفلین
ہم طالبِ شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کام
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟
:laughing:
اچھا جبھی کہوں میں نے آپ کو کہیں دیکھا ہے

کہاں دیکھا ہے





ہاں یاد آیا آپ کی ایک تصویر دیکھی تھی جس کے نیچے لکھا تھا




Wanted
Just joke do not be serious
 

فاتح

لائبریرین
اچھا جبھی کہوں میں نے آپ کو کہیں دیکھا ہے

کہاں دیکھا ہے





ہاں یاد آیا آپ کی ایک تصویر دیکھی تھی جس کے نیچے لکھا تھا




Wanted
Just joke do not be serious
آپ نے غور نہیں کیا ہو گا۔۔۔ وہ صرف "وانٹڈ" نہیں بلکہ "موسٹ وانٹڈ" ہو گا۔ ;)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
الفاظ کا استعمال کرنا تو گویا کانچ کی سیڑھی پر قدم رکھنا ہے۔۔۔
ایسی تاثیر رکھی گئی ہے ان لفظوں میں کہ پل بھر میں دل کھل اٹھے اور پل بھر میں بجھنے کا سبب بن جائیں
کبھی مرہم
کبھی جلن
 
Top