سارہ خان
محفلین
سالگرہ مبارک ہو سارہ ۔۔دعا ہے ہمیشہ خوش رہو۔ابھی تو کوئی نظم یاد نہیں آ رہی کل لکھوں گی
سارہ یہ کیک تمہارے لیئے
سارہ یہ تمہارا گفٹ
بہت شکریہ ڈیئر ۔۔ تمہارے فون کا ایس ایم ایس کا اس کیک اور گفٹ کا ۔۔ خوش رہو ۔۔
سالگرہ مبارک ہو سارہ ۔۔دعا ہے ہمیشہ خوش رہو۔ابھی تو کوئی نظم یاد نہیں آ رہی کل لکھوں گی
سارہ یہ کیک تمہارے لیئے
سارہ یہ تمہارا گفٹ
دھوم ٹو۔۔۔ابر پہ پھولوں پر کلیوں پر ،
چاند پہ گلشن میں پریوں میں
نور پہ خوشبو پر رنگوں پر ،
اک مسکان سی چھائی ہوئی ہے
گیت ہیں گاتے چاند ستارے
جھوُم اٹھے ہیں مست نظارے
رُت ساون کی صبح سے شب تک
پھولوں سے مہکائی ہوئی ہے
کیا تحفہ دیں سوچ رہیں ہیں
چاند سے کوئی شے لے آئیں
یا پھر پیش کریں دل اپنا
وافر اِک زیبائی ہوئی ہے
صبح مبارک شام مبارک
عمر کے سب ایام مبارک
ماہ مبارک سال مبارک
دل نے دھوم (ٹو) مچائی ہوئی ہے
سالگرہ تیری آئی ہوئی ہے ۔
سارہ ،۔۔ مجھے بہت نیند آئی ہوئی ہے اس لئے میں نیٹ آف کرنے سے پہلے ادھر کو آئی بارہ نہیں بجے ابھی میری طرف ۔ مگر آنکھیں میری بند ہورہی ہیں ،
کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ،۔۔ ۔
اور کل سیٹرڈے ہے ۔ یاد ہے ناں ہفتے کے دن میرا فون ڈے ہوتا ہے ۔ جب تک میں فون نا کر لوں ناشتہ نہیں کرتی اسلئے سویرے ، دوپہر اپنا موبائل آن ہی رکھنا کہ صبح بستر سے نکلنے سے پہلے میں تمھیں ہی کال کروں گی کہ برتھڈے بھی تو ہے ۔
اور یہ لو پھول تمھارے لئے ۔
اے پھول یہ پھول میرے پھول کو دینا
کہنا یہ پھول تیرے پھول نے بیجھا ہے
سالگرہ مبارک کل کیک کے ساتھ ،
اوکے سی یو سون ،۔۔ ۔
شب بخیر ، ۔۔
بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ خان
آج تو رات 12 بجے سے فون آن ہی رکھا ہوا ہے میں نے ۔ صبح 6 بجے موبائل بجا تو دیکھا ماورا کا ایس ایم ایس تھا۔۔ آپ کسی بھی وقت کر لیں میں فرصت سے اٹینڈ کر رہی ہوں آج سب کی کالز ۔۔
پھول ایک پھول سے دوسرے پھول تک پہنچ گیا۔۔ تھینکس۔۔
ھمم تصویر پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا ۔۔ آپ میری طرف سے خوب کھانا کیک ۔۔ میرے حصے کا بھی ۔۔ میں سمجھوں گی میں نے کھایا ہے ۔۔
بھلنی چاہیے بھی نہیں تھی ۔۔ اس لئے شکریہ تو بالکل نہیں بولوں گی ۔۔:tounge: کیک بہت پیارا ہے ۔۔ بھابی کو بھی کھلا دینا میری طرف سے اس میں سے ۔۔
۔
سالگرہ مبارک ہو سارہ ، ۔۔
ل و ل ۔۔ عنوان سے تو واقعی یہ دھاگہ کوئی بھول بھلیاں لگ رہا ہے ۔۔دھاگے کے عنوان سے کچھ واضح نہیں تھا مگر پھر بھی ہماری نظروں سے کہاں کوئی بچ سکا ھے
بہت بہت مبارک ہو سارہ سالگرہ۔ امید ھے زیادہ دیر نہیں ہوئی ہوگی مجھے۔ اللہ پاک تمہیں بہت سی خوشیاں عطا فرمائے (آمین)۔
ویسے کتنے سو برس کی ہو چکی ہو؟
ھمم مزے کا لگ رہا ہے باجو ۔۔ آپ نے کھایا یا میں نے ایک ہی بات ہے ۔ بہت ڈھیر سارا شکریہ اتنی محبتوں کا۔۔ہم کھانے لگے ہیں کیک سارہ ، ۔۔ تمھارے لئے یہ ، ۔۔ ،
تم اب اسے دیکھکر سمجھو تم نے ہی کھایا ہے ۔ میں اب کیک کھاکر ذرا باہر ڈنر کو نکل رہی ہوں رات آتی ہوں تب تک تم یہ کھاؤ ،
بہت مزے کا ہے ۔ میرے منہ میں ہے اب ، میں کھا رہی ہوں ،
سالگرہ مبارک ۔
ہیپی برتھڈے ٹو یو ، ۔۔ ۔
ھمم واقعی بہت اچھا سا مارنا تھا لیکن بس سالگرہ کے دن موڈ نہیں بگاڑنا تھا ۔۔ اس لیے بچ گئے آپ ۔۔طعنہ تو کوئی اچھا مارنا تھا ۔۔۔
ارےےےےےےےےےےےےے
سالگرہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
سارہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ کی ی ی ی ی ی ی ی
میری دلی مبارک باد سارہ !
کیسے منائی سالگرہ ، کیسے سب دن گذارا ؟ کیا کچھ کیا ۔ ۔ ۔ کیا کچھ ملا اور اسپیشل گفٹ آیا کہ نہیں
جس جس کو بھی کیک کھانا ہے یہاں سے کھا لیں ۔۔