مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

زینب

محفلین
سارہ سسٹر دیر سے انے کی معذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اللہ اپ کو لمبی عمر عطا کرے/
 

سارہ خان

محفلین

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں:(




کینڈل اگلی بار کیلئے رکھ لوں گی مفت میں ایک سال بھی کم ہو جائے گا ;):grin:

دیر کر دیتا ہوں ۔۔:eek: آپ زونی ہو کہ زونو۔۔:grin:
ہاں یہ اچھی بات کی سنبھال کر رکھو کینڈل ۔۔ اگلے سال کام آئے گی ۔۔:grin:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم سارہ



belated_8080.gif
ہمیشہ کی طرح دیر ہو گئی :embarassed: لیکن سالگرہ مبارک تو پھر بھی کہہ سکتی ہوں ناں :) ۔۔امید ہے آپ کا جنم دن بہت مزے کا گزرا ہو گا۔۔ :)

HappyBelatedBirthdayAvi01.gif

بہت سی دعاؤں کا تحفہ قبول کیجئے۔۔ بہت اچھے اور خوشیوں بھرے مستقبل کے لئے :flower:
443043g3rcicluog.gif
 

تفسیر

محفلین
سالگرہ مبارک ہو۔

یہ لنک اگر تم نہیں دیتی مجھے عمر بھر نہیں ملتا۔

ویسے میرے پاس کئی اچھے اسکیوز ہیں

1۔ماوراءنے نہیں بتایا۔
2۔ ماوراء نے نہیں بتایا۔
3 ۔ ماورا نے نہیں بتایا۔
4۔ ماورا نے نہیں بتایا
5۔ ماوراہ نے نہیں بتایا۔

کسی اور نام نہیں لکھا۔۔۔ مار نہیں کھانیteeth_smile
 

تیلے شاہ

محفلین
ارے واہ آج تو ماشاءاللہ سے دو دو مبارکیں
بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم آپکو صحت اور خوشحالی دے
اور اس خوشی کے موقع پر کیک نہیں توکم از کم سموسہ ہی کھلانے کی توفیق دے
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ شکریہ ۔۔ لیکن یہ بہت پرانی مبارکیں ہیں تیلے بھیا ۔۔ :tounge:

اتنی لیٹ مبارک پر کوئی کیک ویک نہیں ملنے والا۔۔:rolleyes:

ماشاءاللہ کتنی پیاری تصویر لگائی ہے اوتار میں راہین کی ۔۔:) یہ کتنی بڑی ہو گئی ہے تیلے بھیا اب ؟
 

سارہ خان

محفلین
میں نے بھی کل ہی تصویر لگانا سیکھا ہے پی سی سے تیلے بھیا ۔۔ آپ کو بعد میں پی ایم میں طریقہ بتا دوں گی ۔۔ ابھی مجھے جانا ہے ۔۔ راہین کو پیار میری طرف سے ۔۔ اللہ حافظ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی چھ ماہ کی ہو گئی ہے راہین، مجھے تو ابھی کل کی بات لگتی ہے۔ اور میری نالائقی کہ میں ابھی تک مٹھائی کھانے بھی نہ آ سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں جاؤں گا تو لاؤں گا ناں، کبھی مجھے فرصت نہیں اور کبھی وہ مصروف۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اس اختتام ہفتہ کو تو مشکل ہے، اگلے اختتام ہفتہ پر بناتا ہوں پروگرام۔
 

تیشہ

محفلین
سارہ کی برتھڈے 29 مارچ ۔ ۔۔

یہ یاد دہانی کے لئے تھریڈ اوپر ۔۔۔ اب نظروں کے آمنے سامنے رہے گا تو یاد رہے گا ۔ ۔۔ ۔

:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی بہت دن باقی ہیں۔ یا آپ کا مطلب ہے وہ ابھی سے باورچی خانے میں گُھس جائے۔
 

تیشہ

محفلین
ابھی بہت دن باقی ہیں۔ یا آپ کا مطلب ہے وہ ابھی سے باورچی خانے میں گُھس جائے۔


:grin:

نہیں میں اسے کچن میں نہیں بھیجنا چاہ رہی ، مگر اس تھریڈ کو جسٹ ریمائنڈر میں اپنے لئے سامنے نکال لائی ہوں تاکے میرے سامنے آس پاس رہے اس ہفتے ، اور مجھے یاد رہے ۔ :happy:
 
Top