مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

تیشہ

محفلین
یہ تو باجو کب کا کھا چکیں، اب کسی اور تصویر کا بندوبست کرو جلدی سے، بہر بھوک لگ رہی ھے;)

یہ لو حسن ،
DSCF2422.jpg
 
تیشہ

محفلین
اب باجو نے پورا بھی نہیں کھایا ہوگا ۔۔:) اور تصویر میں تو پورا ہے نہ ۔۔ باجو نے اتنی محبت سے بنایا ہے ۔۔ بس اس ہی میں سے کھاؤ ۔۔۔:)

کہاں کھانے ہوا ۔ تھوڑا سا کھایا تھا پھر میکڈو ،mcdonald چلے گئے تھے ۔ پیٹ بھر گیا تھا سو سارا کیک نہیں کھایا گیا ، فریج میں پڑا ہوا ہے ۔ اب پڑا ہی رہے گا کہ کل شام کو میں نے چلے جانا ہے ۔ اک ہفتے بعد آکر بن ِ میں جائے گا :( ۔
 
سارہ خان

محفلین
یہ لو یہاں تو کیک پر ہی اتنی کنجوسی ہو رہی ھے میں نے تو ٹریٹ لینے کا سوچ رکھا تھا:(

پورا کا پورا کیک تو دیا ہے آپ کو کنجوسی کہاں ۔۔:tounge:۔۔ اور ٹریٹ تو برتھ ڈے والے دن دی جاتی ہے نہ ۔۔ جو کہ گذر گئی ۔۔ اس کے لئے اب اگلی سالگرہ تک کی امید رکھو ۔۔;)
 
سارہ خان

محفلین
کہاں کھانے ہوا ۔ تھوڑا سا کھایا تھا پھر میکڈو ،mcdonald چلے گئے تھے ۔ پیٹ بھر گیا تھا سو سارا کیک نہیں کھایا گیا ، فریج میں پڑا ہوا ہے ۔ اب پڑا ہی رہے گا کہ کل شام کو میں نے چلے جانا ہے ۔ اک ہفتے بعد آکر بن ِ میں جائے گا :( ۔
کہاں جا رہی ہیں باجو ایک ہفتے کے لئے ۔۔۔ ؟
 
ماوراء

محفلین
میں لیٹ تو نہیں ہو گئی نا؟؟ :( ویسے تو صبح پانچ بجے ایس ایم ایس کر دیا تھا۔ لیکن کیک ذرا بیک ہونے میں وقت لگ گیا۔:(

سالگرہ مبارک ہو سارہ۔ کتنے سال کی ہو گئی ہو ویسے؟؟;)

115247548_8f36cf27c9_o.jpg
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ سارہ خان - معذرت چاہتا ہوں کہ دیر ہوگئی لیکن 2 دن بعد محفل کی شکل دیکھنی نصیب ہوئی -
کیک اور سال گرہ مبارک ہو سارہ خان تمہیں‌
سال کی گرہ ہو اب خوشی کا جہان تمہیں

معلوم نہیں یہ شعر وزن میں‌ہے یا نہیں :confused:
 
ھمم ایس ایم ایس مل گیا تھا تمہارا تھینکس۔۔ اور کیک کے لئے بھی تھینکس۔ :) تین پیس لگتا ہے گن کے لائی ہو حجاب کے میرے اور اپنے لئے ۔۔:grin:
جتنے کی تم ہوگی اگست میں ۔۔ اتنے کی میں ابھی ہو گئی ہوں ۔۔ ;)
 
سارہ خان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ سارہ خان - معذرت چاہتا ہوں کہ دیر ہوگئی لیکن 2 دن بعد محفل کی شکل دیکھنی نصیب ہوئی -
کیک اور سال گرہ مبارک ہو سارہ خان تمہیں‌
سال کی گرہ ہو اب خوشی کا جہان تمہیں

معلوم نہیں یہ شعر وزن میں‌ہے یا نہیں :confused:

بہت شکریہ سخنور ۔۔ شعر وزن میں ہو یا نہیں لیکن سالگرہ کے موقع پر فٹ ہے ۔۔:) شکریہ ۔۔
 
زونی

محفلین
لو میں اسے کوئی اور ہی دھاگہ سمجھی تھی خیر سارہ سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور کینڈل کتنے نمبر کی لانی ھے ;):cool:
 
سارہ خان

محفلین
لو میں اسے کوئی اور ہی دھاگہ سمجھی تھی خیر سارہ سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو اور کینڈل کتنے نمبر کی لانی ھے ;):cool:

بہت شکریہ ڈیئر ۔۔:) سالگرہ تو گذر گئی ۔۔اب کینڈل کس لئے لانی ہے ۔۔:tounge: ٹائیم پر آنا تھا نہ ۔۔;)
 
Top