سارہ نے سختی سے منع کیا ہے باجو کوئی گفٹ نہیں دینا شمشاد بھائی کی سالگرہ پے ۔ آپ بے شک سارہ سے خود پوچھ لیں
سچی سے ۔
کون سے ٹیسٹ ہو رھے ہیں ماوراء اور کیسے ہو رھے ہیں؟ ویسے ایگزیمز کے لیئے گڈ لک۔
کون سے ٹیسٹ کیا مطلب؟ تمام سبجیکٹس کے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔ جون میں ایک سال ختم ہو جائے گا۔ مئی سے فائنل امتحانات شروع ہیں۔ہاں ، ماورہ مجھے بھی بتاؤ کونسے ٹیسٹ ہورہے ہیں تم نے فون پے تو ذکر ہی نہیں کیا تھا ،
ورنہ میں بھی دعا دے دیتی ۔ گڈلک ،
شمشاد بھائی کوئی اور جنم بھی ہوا ہے کیا آپ کا جس کا بدلہ لوں گی ۔۔۔۔ آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں کیا ۔۔۔ یہ باجو بھی نہ ۔۔ میں نے تو ان کو کہا تھا میرا گفٹ بھی شمشاد بھائی کو دے دیں ۔۔۔۔۔ اب یہ دونوں گفٹ بچا رہی ہیں ۔۔۔
+رونا+ جن پے تکیہ تھا وہی پتییاں ہوا دینے لگیں۔ مجھ سے کس جنم کا بدلہ لے رہی ہو سارہ۔
باجو آپ بھی ناں، آپ بھلا دوسروں کی باتوں میں آتی ہی کیوں ہیں۔ اچھا چلیں ماوراء سے ایک بار پوچھ کر دیکھیں۔
شمشاد بھائی کوئی اور جنم بھی ہوا ہے کیا آپ کا جس کا بدلہ لوں گی ۔۔۔۔ آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں کیا ۔۔۔ یہ باجو بھی نہ ۔۔ میں نے تو ان کو کہا تھا میرا گفٹ بھی شمشاد بھائی کو دے دیں ۔۔۔۔۔ اب یہ دونوں گفٹ بچا رہی ہیں ۔۔۔
جناب ۔، ماورہ نے بھی کہہ دیا ہے نہیں باجو بلکل نہیں ۔ ۔۔ ۔
اب ؟
باجو محفل پر آوں تو تھریڈ پر بھی آؤں نہ ۔۔ آپ کو پتا تو ہے گھن چکر بنی ہوں آجکل ۔۔سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔۔۔۔ وہ تو شکر ہے کہ سر میں جوئیں نہیں ۔۔ ورنہ کسی کو ہایر کرنا پڑتا اس کے لئے بھی ۔۔۔
آپ کا مطلب ہے اگر جوئیں نہیں ہیں تو فہیم کو ہائر کر لے، تو کیا جوئیں ڈلوانی ہیں؟
جوئیں ڈلوانی ہوتیں تو پھر آپ سے رجوع کیا جاتا نہ
کچھ دن پہلے ہی خبر چلی تھی کہ آپ کی طرف ان کا کاروبار کیا جارہا ہے۔
مجھے تو بالوں کی کیئر کے حوالے سے ہائر کرنے کا کہا ہوگا۔
میں نے تو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ میں نے ٹنڈ کروائی ہوئی ہے اور کسی بھی قسم کی مداخلت سے بچنے کے لیے تارا میرا کے تیل کی مالش کر کے تنڈ کو چمکا کر رکھتا ہوں۔ بس دن میں ٹوپی پہن لیتا ہوں کہ کوئی پائلٹ رن وے سمجھ کر لینڈ ہی نہ کر جائے۔