سالگرہ مبارک ہو
۔۔۔ سارہ ۔۔۔
ابھی 1 گھنٹے سے زیادہ وقت ہے 29 ہونے میں پر سب سے پہلی مبارک میری طرف سے ۔۔ جُگ جُگ جیو ۔۔۔ سدا خوش رہو ۔۔
زبردست میں تو سمجھی تھی اس بار شاید کسی کو یاد ہو کہ نہ ہو ۔۔ لیکن یہاں تو سب کو یا د ہے ۔۔ بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کے اتنے خلوص و محبت کا ۔۔
کیاہےیہ سارہ کے لئے میں نے کھولنا تھا ناں ، اک تو تم لوگوں کے بارہ جلدی بج جاتے ہیں
ضبط بھائی یہ تو چیٹنگ ہے۔ ابھی 29 تاریخ تو آئی ہی نہیں۔ میں نے کب سے سامنے لکھ کر لگا رکھا ہے کہ 29 کو سارہ کی سالگرہ ہے۔ تو مبارک باد کا دھاگہ کھولنا ہے۔ چلیں میں نہ سہی، آپ کی طرف سے ہی سہی۔
میری طرف سے بھی سارہ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
مجھے یاد ہے ۔ میں نے کل کیک بھی بنا کر لانا ہے تمھارے لئے ۔ سپیشل الارم لگا رکھا تھا ، اک تو ناں ضبط سے بھی رہا نا گیا اسے سب سے جلدی تھی
بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔۔لگتا ہے سارہ کی ۲۹ فروری کو سالگرہ تھی، ضبط ایک ماہ لیٹ ہو گئے۔۔۔
ویسے یہاں ۲۹ ہونے ہی والی ہے سات منٹ بعد۔
سارہ۔۔ بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔ اور اگر 29 فروری کو ہوتی تو اب کتنے سال کی ہوتیں؟؟؟؟
واؤ کیک بنائیں گی آپ خود ۔۔ زبردست ۔۔ لیکن میں کھاؤں گی کیسے ۔۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ یہ سامنے کہاں لکھ کر لگایا ہے ؟۔
ہاں کل میں کیک بنا کر یہاں لا رہی ہوں اسٹرابیری کریم والا ، ۔۔ ۔تمھارے لئے تصویر لگاؤں گی ناں تم وہ دیکھ لینا اور میں یہاں کیک کاٹ کر کھا لوں گی سمجھ لینا تم نے ہی کھایا ہے ۔
اتنے ڈھیر سارے پیارے پیارے کارڈز ۔۔ بہہہت بہہت شکریہ سسٹر۔۔ اور دعا کے لئے آمین ۔۔۔ خوش رہیں ۔۔سارہ بہتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتت مبارک ہو۔ اللہ تمھیں صحت، تندرستی اور اچھا فرمابردار سا شوہر دے میری طرف سے ایک big hug