مقدس
لائبریرین
ھم بڑی مرنجاں مرنج قسم کی شخصیت کا تذکرہ لگتا ہے اور بڑی خوبی سے بیان کیا گیا ہے جی پر بندہ ہے کیہڑہ؟؟
سب کے کمنٹس دیکھ کر آپ کو پتا چل گیا ہو گا ناں بھیا کہ کس کا لکھا ہے
ھم بڑی مرنجاں مرنج قسم کی شخصیت کا تذکرہ لگتا ہے اور بڑی خوبی سے بیان کیا گیا ہے جی پر بندہ ہے کیہڑہ؟؟
بہت اچھا لکھا، پڑھ کر مزا آیا۔
ماشا للہ جی
آپ تو چھا گئے
بھئی سارے تاثرات نہیں بتا سکتا۔
سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ ایسی شگفتہ و شائستہ نثر کیسے لکھ لیتی ہیں آپ۔ ایسی کہ پڑھیں تو ساری کیفیات ہی بدل جائیں۔
ماشاءاللہ ! بہت ہی خوب لکھا۔ بلکہ ہمیشہ کی طرح بہت ہی خوب لکھا۔
واہ واہ!
خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
تھینک یو بھیابہت خوب صاحب جی۔۔۔ !!!
میں ویٹتی ہوں بھیاتبصرہ اُدھار بشرط زندگی بفضل خدا۔ ان شاءاللہ
واقعی ہمیشہ کی ایک اچھی اور عمدہ تحریر۔ بہت سی داد قبول کریں۔
رائٹر مقدس بہنا۔ خوش رہیں۔
تھینک یو محب بھیا
یعنی کہ آپ تک اطلاع پہلے ہی پہنچ گئی تھی
آپ لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں ناںجی میں سعود اور فاتح کے ساتھ بات کر رہا تھا کہ سعود نے یہ پڑھ کر تھوڑا سا تبصرہ کیا تھا اور پھر اور باتیں شروع ہو گئیں تھیں
آپ لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں ناں
فیمیلز تو ایسے ہی بدنام ہیں