زیک
مسافر
لیکن میرے علاقے میں تو کوئی پنجابی نہیں بولتاجب اور زبانیں سیکھنے سے آ جاتی ہیں تو یہ بھی سیکھ لیں۔ اس خطے کی ایک بڑی زبان ہے
لیکن میرے علاقے میں تو کوئی پنجابی نہیں بولتاجب اور زبانیں سیکھنے سے آ جاتی ہیں تو یہ بھی سیکھ لیں۔ اس خطے کی ایک بڑی زبان ہے
آپ کو تو صرف تعلق والوں کا علم ہو گاان میں کس کی لسٹ بنانی ہے؟
یہ سائیٹ بھی آپ کا علاقہ ہی ہےلیکن میرے علاقے میں تو کوئی پنجابی نہیں بولتا
زیادہ تر محفلین پنجابی ہیں اسلئے انہیں آتی ہے۔کافی سارے محفلین کو آتی ہے پنجابی.. بس لکھنا مشکل لگتا ہے۔
اردو ویب کی تاریخ کے متعلق محفل پر کئی مراسلے بکھرے پڑے ہیںاردو فورم آپ نے بنایا؟؟ کیا کسی زمرے میں محفل کی کوئی ہسٹری موجود ہے؟؟ مطلب اگر ہم اس بارے میں جاننا چاہیں..
آپ دونوں دوست ہیں زیک بھائی؟؟
زیادہ تر تو شاید نہیں کہ پنجاب کے علاوہ بھی یہاں کافی محفلین ہیںزیادہ تر محفلین پنجابی ہیں اسلئے انہیں آتی ہے۔
پھر آپ دونوں نے مل کے کیسے بنایا اردو ویب؟؟نبیل اور میں؟ یہ تو دوستی کی تعریف پر منحصر ہے۔ اگر یہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ انٹرنیٹ سے باہر ایک دوسرے کو جانتے ہیں تو نہیں ہماری کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔
کبھی کبھی تو علاقہ غیر لگتا ہے۔یہ سائیٹ بھی آپ کا علاقہ ہی ہے
بلاگنگ کے ذریعہ واقفیت ہوئی۔پھر آپ دونوں نے مل کے کیسے بنایا اردو ویب؟؟
کیسے ؟ہاں وقتی مک مکا چلتا رہتا ہے۔
فاٹا والا!کبھی کبھی تو علاقہ غیر لگتا ہے۔
کیا پنجابی یا کوئی اور زبان کے استعمال کرنے سے اردو کے وجود کو کوئی خطرہ ہے ؟نوٹ: سائٹ کا نام اردوویب اور فورم کا اردو محفل ہے۔ اس میں پنجابی کا ذکر کہیں دکھائی نہیں دیا
نہیں۔ میرا 95 فیصد وقت انگریزی کے ساتھ گزرتا ہے اور باقی اردو۔ اب انگریزی والا حصہ کم نہیں ہو سکتا تو کیا اردو کے حصے سے پنجابی کو وقت دوں؟کیا پنجابی یا کوئی اور زبان کے استعمال کرنے سے اردو کے وجود کو کوئی خطرہ ہے ؟
پنجابی جیسی زبان سے اردو زبان کو تو بظاہر کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تاہم اس فورم میں اردو کے علاوہ پنجابی اور دیگر زبانوں کا بے جا اور بے محل استعمال اردو محفل کے مقاصد کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔کیا پنجابی یا کوئی اور زبان کے استعمال کرنے سے اردو کے وجود کو کوئی خطرہ ہے ؟
مجھے رکنیت حاصل کرتے وقت کچھ خاص دلچسپی نہیں تھی البتہ اب کچھ کچھ رنگ پکڑ رہا ہوں۔یہ شاید محفل کی رکنیت کی شرط ہے۔
میری تو محفل پر کسی سے دوستی نہیں ہے۔ ہاں وقتی مک مکا چلتا رہتا ہے۔
بہت کچھ ہے جو مجھے نہیں آتاچلیں اس دنیا میں ایسا کچھ تو موجود ہے جو آپجیسی عظیمکو نہیں آتا