تبسم
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا اب تو میں ضرور کرؤں گی ۔بی جمالو بننے کا شوق ہے تو جاؤ بتاؤ۔ میں کوئی ڈرتا ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہا اب تو میں ضرور کرؤں گی ۔بی جمالو بننے کا شوق ہے تو جاؤ بتاؤ۔ میں کوئی ڈرتا ہوں۔
کس کا فون آیا تھا شمشاد بھائی؟ابھی اس کا فون آیا تھا، ابھی تک تو خیر خیریت ہی تھی۔ کسی نے کوئی شکایت نہیں لگائی۔
میری خاتون اول کا۔ آپ کس کا سمجھ رہے ہیں۔کس کا فون آیا تھا شمشاد بھائی؟
میں سمجھا بی جمالو کا؟میری خاتون اول کا۔ آپ کس کا سمجھ رہے ہیں۔
اچھا شاید وہ آپ کو بتا نا نہیں چاہتی ہوں گیابھی اس کا فون آیا تھا، ابھی تک تو خیر خیریت ہی تھی۔ کسی نے کوئی شکایت نہیں لگائی۔
ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہامیں سمجھا بی جمالو کا؟
اتنا ہنس کیوں رہی ہو؟ کیا تم بی جمالو ہو ؟اچھا شاید وہ آپ کو بتا نا نہیں چاہتی ہوں گی
ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہا
ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے کوئی بھی بات نہیں چھپاتے۔اچھا شاید وہ آپ کو بتا نا نہیں چاہتی ہوں گی۔
بہت اچھی بات ہے۔ لیکن زندگی میں کوئی بات تو چھپائی ہو گی؟ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے کوئی بھی بات نہیں چھپاتے۔
لگتا ہے آپ کے یہاں کسی نے بھیج دئے ہوں گے اچھے سے سوچیں کس نے بھجے ہوں گےمیں سوچ رہا ہوں موسم تبدیل ہونے ساتھ مچھر کہاں سے آجاتے ہیں
اچھا!!!!!!! مچھر بھی بھیجے جاسکتے ہیں پھر یہ کس کا کام ہوسکتا ہے؟؟لگتا ہے آپ کے یہاں کسی نے بھیج دئے ہوں گے اچھے سے سوچیں کس نے بھجے ہوں گے