سیماب
محفلین
آپ کو اتنے پوسٹ کرنے میں کتنا وقت لگا ہوگاشاباش شروع ہو جائیں دونوں۔ میں بھی آپ دونوں کا ساتھ دینے کو تیار ہوں۔
آپ کو اتنے پوسٹ کرنے میں کتنا وقت لگا ہوگاشاباش شروع ہو جائیں دونوں۔ میں بھی آپ دونوں کا ساتھ دینے کو تیار ہوں۔
آپ کو کتنا وقت ہوا یہاں آئے ہوئےشاباش شروع ہو جائیں دونوں۔ میں بھی آپ دونوں کا ساتھ دینے کو تیار ہوں۔
جب دریائے جہلم سے پانی اُتر جائے گا۔میں سوچ رہی ہوں کہ میں جہلم کب جاؤں گی
اگر تو کُل تعداد کا پوچھ رہی ہو تو 6 سال اور 10 مہینے لگے ہیں اور یہ 2،496 دن بنتے ہیں۔آپ کو اتنے پوسٹ کرنے میں کتنا وقت لگا ہوگا
23 دسمبر 2005 کو آیا تھا۔ آج پورے 6 سال اور 10 ماہ ہوئے ہیں۔آپ کو کتنا وقت ہوا یہاں آئے ہوئے
نہیں کل بجلی تو نہیں گئی تھی شدید نیند آگئی تھی اس لیے جلدی سو گیا تھالگتا ہے اب بھی آپ 32 کے ہی شکار ہو گئے ہیں ۔
پتا نہیں آپ سب کا یہ مسئلہ کب حل ہوگا
اچھا اتنا مشکل ہے کیا ۔ چلیں اس کام میں میں آپ کی مدد کر دوں گی
کیا ہی اچھی سوچ ہے۔ چھوڑیں کل کر لیجیے گا۔سوچ رہا ہوں کہ آج دفتر کا کام نہ ہی کروں ۔
ہائے اللہ کافی وقت لگا آپ کو چلیں ان آپ کی پوسٹوں کی تعداد ڈبل ہو جائے گیاگر تو کُل تعداد کا پوچھ رہی ہو تو 6 سال اور 10 مہینے لگے ہیں اور یہ 2،496 دن بنتے ہیں۔
چلیں پھر بتائیں مشکل کام ایک ایک کر کےنہیں کل بجلی تو نہیں گئی تھی شدید نیند آگئی تھی اس لیے جلدی سو گیا تھا
مشکل تو بہت کام ہے چلیں آپ مدد کرتیں ہیں تو ہمت کرتے ہیں
آپ کو کیا لگتا ہے کیا آپ کو بھی اتنے سال لگیں گےاتنے سالوں میں شمشاد بھائی نے کئے ہیں اب ہم اتنے سال انتظار کریں کیا
آپ تو کافی سلو ہوجی تو اور کیا دیکھ لیں مجھے یہاں آئے ہوئے دو سال سے زیادہ ہوگئے ہیں اور پیغام ابھی صرف 773 ہیں
آپ کو دوڑنے کے لیے ہم سب ہیں ناجی وہی کہہ رہا ہوں مجھے شمشاد بھائی جتنے پیغام کرنے میں ساری عمر لگ جائیگی پھر بھی شاید نہ کرسکوں
آب تو واپس آگئے ہیںیہ درمیان میں محفل سے غائب جو ہو گئے تھے۔
مگر اب تو میں نے کر لیا ۔ کافی لیٹ کام شروع کیا آج سمجھئے کہ لنچ سے بھی بعد اور دو تین گھنٹوں میں مکا (ختم) بھی کر دیا ۔کیا ہی اچھی سوچ ہے۔ چھوڑیں کل کر لیجیے گا۔