میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے امید ہے کہ وہ تمہاری بات مان جائے گی۔ ایک لڑکی کی بات دوسری لڑکی جلد مان لیتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھو فرج میں کہیں قربانی کے گوشت کی چربی پڑی ہو گی، وہی استعمال کر لو۔ پھسلانا ہی ہے ناں سیماب کو مکھن پر نہ سہی چربی پر سہی۔
 

تبسم

محفلین
دیکھو فرج میں کہیں قربانی کے گوشت کی چربی پڑی ہو گی، وہی استعمال کر لو۔ پھسلانا ہی ہے ناں سیماب کو مکھن پر نہ سہی چربی پر سہی۔
نہیں بھائی لڑکیاں تو مکھن سے نہیں پھسلتی تو چربی سے تو بہت ہی مشکل ہو جائے گی بھائی پھسلنے کے بجائے غصہ ہی نا ہو جائے
 

فرذوق احمد

محفلین
اف اللہ کتنا بدل گیا ہے سب ۔ کل تک میں یہاں بِلا ناغہ آتا تھا آج اتنے عرصے بعد آیا ہوں تو سب کچھ نیا نیا لگ رہا ہے سو میں یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا کہوں کیا لکھوں ۔۔ کیسے کسی کو پکاروں کیا مجھے کوئی پہچانے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top