تبسم
محفلین
یہ کیا بھائی سب میں ہی کہوں گی آپ بھی کچھ کھے لیںیہ تو بہت ہی اچھی بات ہے کہ تبسم اور سیماب اکٹھی آ گئیں۔
پتہ ہے تبسم نے تمہیں کچھ کہنا تھا۔
یہ کیا بھائی سب میں ہی کہوں گی آپ بھی کچھ کھے لیںیہ تو بہت ہی اچھی بات ہے کہ تبسم اور سیماب اکٹھی آ گئیں۔
پتہ ہے تبسم نے تمہیں کچھ کہنا تھا۔
میری وہ مانتی ہی کب ہے جو میں کچھ کہوں۔یہ کیا بھائی سب میں ہی کہوں گی آپ بھی کچھ کھے لیں
اچھا تو پھر کس کی بات مانتی ہیں وہمیری وہ مانتی ہی کب ہے جو میں کچھ کہوں۔
تم کہہ کر دیکھو ہو سکتا ہے وہ تمہاری بات مان جائے۔اچھا تو پھر کس کی بات مانتی ہیں وہ
وہ کیسے مان جایگی میری باتتم کہہ کر دیکھو ہو سکتا ہے وہ تمہاری بات مان جائے۔
اچھا پر میں نے تو کل کہاتھا اُن سے اُن ہوں نے کچھ نہیں کہامجھے امید ہے کہ وہ تمہاری بات مان جائے گی۔ ایک لڑکی کی بات دوسری لڑکی جلد مان لیتی ہے۔
سارا مکھن عید کے دن ختم کر دیا ہےتھوڑا مکھن لگا کر کہو ناں، تاکہ وہ تمہاری بات مان جائیں۔
نہیں بھائی لڑکیاں تو مکھن سے نہیں پھسلتی تو چربی سے تو بہت ہی مشکل ہو جائے گی بھائی پھسلنے کے بجائے غصہ ہی نا ہو جائےدیکھو فرج میں کہیں قربانی کے گوشت کی چربی پڑی ہو گی، وہی استعمال کر لو۔ پھسلانا ہی ہے ناں سیماب کو مکھن پر نہ سہی چربی پر سہی۔
پھر کیا سونے چاندی پر پھسلتی ہیں؟ ان کا بند و بست کیا جائے؟نہیں بھائی لڑکیاں تو مکھن سے نہیں پھسلتی تو چربی سے تو بہت ہی مشکل ہو جائے گی بھائی پھسلنے کے بجائے غصہ ہی نا ہو جائے