سوچ رہا ہوں ایک کڑک قسم کی چائے بنا کر پی جائے۔
سیماب محفلین فروری 13، 2013 #402 اب شمشاد بھائی کا عمل الٹا پڑھ گیا اور خود ہی کسی دیور سےپکے ہوئے ہیں
سیماب محفلین فروری 14، 2013 #410 شازش نہیں بتا رہی تھی آپ کو عمل اُلٹ جائے تو آپ دیوار سے چپک جاتے ہو
کھوکھر محفلین فروری 14، 2013 #411 میں سوچ رہا ہوں کہ آج دوپہر کا کھانا گول ہوگیا ہے اسکی جگہ اب کیا کھاؤں
سیماب محفلین فروری 14، 2013 #420 کھوکھر نے کہا: آپ کو یاد کرکے ہی کھایا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صر ف یاد کر کے ہی ملائکہ نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ ذہنی تھکن کو اتارنے کے لئے کیا کیا جائے۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا کچھ جو آپ کو بہت پسند ہو
کھوکھر نے کہا: آپ کو یاد کرکے ہی کھایا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صر ف یاد کر کے ہی ملائکہ نے کہا: میں سوچ رہی ہوں کہ ذہنی تھکن کو اتارنے کے لئے کیا کیا جائے۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا کچھ جو آپ کو بہت پسند ہو