میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

ملائکہ

محفلین
دوستوں سے بات کرئیں یا گھر میں کسی سے چھڑ چھاڑ کر لیں یا کوئی گانا سن لیں یا کوئی پسندہ سیریل دیکھ لیں
اصل میں آجکل پڑھائی کا بہت سٹریس ہے اور ٹائم بھی کم ہی ملتا ہے۔۔۔ ابھی بھی تھوڑا بریک لیا ہے تو محفل پر آئی ہوں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی فریش اپ ہونے کے لیے محفل سے اچھی کوئی اور جگہ نہیں ہے۔
سیماب بھی صحیح کہہ رہی ہے۔
 
Top