محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
میں تو اچھا بھلا تکے بازی پر اتر آیا تھا ، آپ نے ہی یاد دلایا کہ یہ سوچنے کا دھاگا ہے، اب اگر میں سوچوں نہیں تو کیا کرنے کی سوچوں، ذرا سوچ کر بتائیے۔افففففففف آپ بھی سوچ رہے ہیں
میں تو اچھا بھلا تکے بازی پر اتر آیا تھا ، آپ نے ہی یاد دلایا کہ یہ سوچنے کا دھاگا ہے، اب اگر میں سوچوں نہیں تو کیا کرنے کی سوچوں، ذرا سوچ کر بتائیے۔افففففففف آپ بھی سوچ رہے ہیں
خبردار جو اس مکھی کو کچھ کہا تو۔اففففففففف اس مکھی کی تو
اچھا آپ کی نہیں مانتے آپ ضرور کوئی مشکل چیز مانتے ہوں گےمیں سوچ رہا ہوں دوست میری بات کیوں نہیں مانتے
میں تو سب کی ہی مانتا ہوں کوئی میری بات ہی نہیں مانتااچھا آپ کی نہیں مانتے آپ ضرور کوئی مشکل چیز مانتے ہوں گے
اچھے سے سوچیں کہیں کوئی مان بھی لتا ہوگامیں تو سب کی ہی مانتا ہوں کوئی میری بات ہی نہیں مانتا
عرصہ سے تو کسی نے بات نہیں مانی دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہےاچھے سے سوچیں کہیں کوئی مان بھی لتا ہوگا
اچھا پررررررررررررررررررررررررررر بات کیا ہے جو مانی نہیں جاتیعرصہ سے تو کسی نے بات نہیں مانی دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
دوستوں سے بدگمان نہیں ہوتےاب تو کسی کو کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے
افففف بیچاری سیماب سسخبردار جو اس مکھی کو کچھ کہا تو۔
آجکل میں نے سیماب کو مکھی بنا کر میز سے چپکایا ہوا ہے۔
اففففف اس میں بھی سوچیں آگئیں گیمیں تو اچھا بھلا تکے بازی پر اتر آیا تھا ، آپ نے ہی یاد دلایا کہ یہ سوچنے کا دھاگا ہے، اب اگر میں سوچوں نہیں تو کیا کرنے کی سوچوں، ذرا سوچ کر بتائیے۔