میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
جواب بھیجیں کی شارٹ کی ALT+S ہے۔ لیکن آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟

دوسرا طریقہ یہ کہ آپ پیغام لکھنے کے بعد TAB دبائیں اور Enter دبا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گوگل کروم میں ALT+S کام نہیں کرتا۔

اس کے لیے یہی ہے کہ مراسلہ لکھ کر TAB دبائیں اور پھر ENTER دبا دیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
ناااااااااااااااااااااااا یہاں تو ایک بھی نہیں بچے گی :p اتنے مزے مزے کی چیزیں بنی تھیں کل دعوت میں :angel:
 
Top