زین
لائبریرین
شمشاد بھائی۔ ایک تربیتی پروگرام میں شرکت کے لئے جانا ہے چار پانچ دنوں کے لئے ۔
میری عاطف بھائی سے بات ہوگئی ہے ۔ ہم دونوں ایک ہی ادارے میں کام کرتے ہیں نا تو ان کے دفتر ویسے بھی جانا تھا ۔ موقع ملا تو باقی محفلین سے بھی ملاقات ہوگی۔
مجھے یاد آ رہا ہے کہ شاید زین سے میری ملاقات اردو بلاگرز کانفرنس میں ہوئی تھی ۔۔۔ ہو سکتا ہے مجھے غلط فہمی ہوئی ہو۔
بحرحال شمشاد بھائی جی ۔۔۔ آپ بے فکر رہیں
آجاؤ زین جی آپ لاہور۔۔اور بس آواز دینا ۔۔باقی کچھ زیادہ نہیں بولوں گا۔۔
ذاتی پیغام میں آپ ہم سب کا موبائیل نمبر لے سکتے ہیں
تو پھر کیوں کہہ رہی تھیں کہ خود ہی پکایا اور خود ہی کھایا۔نہین انکل میری بھابی لاہور والی بڑے مزے کی چیزیں بنا کر کھالاتی ہیں کہ مزا آ جاتا ہے
تھینکیو بابا جی بھائیآپ نیکسٹ ٹائم آؤ تو بتانا
آپ کو اتنا کھانا دکھائیں گے کہ آپ کا دیکھ کر برا حال ہوجائے گا
اور اگر آپ نے وہ کھا لیا تو سمجھیں آپ نے لاہوریوں کی مہمان نوازی برداشت کرلی
بات تو ایک ہی ہے ناتو پھر کیوں کہہ رہی تھیں کہ خود ہی پکایا اور خود ہی کھایا۔
اس میں تھینکس والی کیا بات ہےتھینکیو بابا جی بھائی
آپ نے اتنے پیار سے کھانے دکھانے کا زکر کیا نا اس لیئے کھانا تو بعد کی بات ہے نااس میں تھینکس والی کیا بات ہے
مانو بلیآپ نے اتنے پیار سے کھانے دکھانے کا زکر کیا نا اس لیئے کھانا تو بعد کی بات ہے نا
ویسے آپ کے اس طرح پوچھنے پر تھینکس بولا
مانو بلی
ہم لوگ پہلے کھانا منگوالیتے ہیں مہمان سے پوچھے ٰ بغیر
اور پھر کہتے ہیں کہ یہ سب کھانا ہے آپ نے
پریسی بھائی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ میں پہلی دفعہ دو سال قبل لاہور گیا تھامجھے یاد آ رہا ہے کہ شاید زین سے میری ملاقات اردو بلاگرز کانفرنس میں ہوئی تھی ۔۔۔ ہو سکتا ہے مجھے غلط فہمی ہوئی ہو۔
بحرحال شمشاد بھائی جی ۔۔۔ آپ بے فکر رہیں
آجاؤ زین جی آپ لاہور۔۔اور بس آواز دینا ۔۔باقی کچھ زیادہ نہیں بولوں گا۔۔
ذاتی پیغام میں آپ ہم سب کا موبائیل نمبر لے سکتے ہیں
با با جی بھائی ۔ میرا کھائے بغیر برا حال ہے تو کھا پی کر کیا حال ہوگاآجاؤ بھائی ویلکم ویلکم
اتنا کھلا پلا کر بھیجیں گے کہ
زین بھائی واپس جا کر کہیں گے کہ یار لاہوری تو کھلا کھلا کر برا حال کردیتے ہیں
دن واقعی تھوڑے ہیں لیکن آفس سے چھٹی بھی تو نہیں ملتی ناں ۔ شمشاد بھائیپھر تو تمہارے تربیتی پروگرام والے ہی کھلا پلا دیں گے۔ لیکن لاہور کے لیے تو چار پانچ دن بہت تھوڑے ہیں۔