بھائی بارش میں گیلی ہو رہی ہے یار، کیوں کہ بارش اور اولے بہت تیز اور ترچھے تھے، اور چھتری کے باوجود گھٹنوں سے اوپر تک گیلی ہوتی رہی بار بار۔موزوں کی تو خیر ہے لیکن یہ پتلون کیوں گیلی ہو رہی ہے؟
دعا کریں گے کہ نہ چالی جائےمیں سوچ رہی ہوں ہماری 32 پتا نہیں کب چالی جائے
اچھا جی سوچ رہی ہوں اور یہ کب ہوا تھامیں نے تمہیں جب مکھی بنا کر اُڑایا تھا ناں تو اسی راستےپر اڑایا تھا۔ اس لیے تمہیں ادھر کا راستہ مل گیا۔
اچھا اور میں کب مکھی بنی تھییہ اس وقت ہوا تھا جب تم مکھی بنی ہوئی تھیں۔
جی ابھی نہیں پر 12 بجے چلی جائے گیدعا کریں گے کہ نہ چالی جائے