افففففففففففففففففففففف 4 گھنٹے کے لئے جا رہی ہے جیتو کتنے گھنٹوں کے لیے جاتی ہے؟ اور یہ بھی کہ روزانہ بجلی جاتی ہے یا کبھی کبھار؟
ہاں جی اس لئے اب کم ہو گیا ہے4 گھنٹے تو زیادہ ہیں ناں۔
2 گھنٹے کے لئے جارہی ہےکم ہو کر اب کتنے گھنٹوں کے لیے بجلی جاتی ہے؟
جو سب سے ضروری ہے وہ سب سے پہلے کر لیںمیں سوچ رہا ہوں آج بازار کے کافی کام ہیں کونسا پہلے کروں
رات کو بھی سوتی ہو اور دن کو بھی سو جاتی ہو تو گھر کے کام کس وقت کرتی ہو؟میں سوچ رہی ہوں آج پھر شاید دن کو نا سو پاوں
میں سوچ رہی ہوں آپ نے مجھے اتنا مس کیوں کیا اب یہ پپو بھائی تو نا مجھ سے بھی زیادہ غائب رہتے ہیں
میں کہاں جاؤں گی بھائی گھر میں ہی ہو تی ہوںپپو بھائی کو چھوڑو، پہلے تم بتاؤ کہ تم تھیں کہاں؟
میں سچ کہے رہی ہوں میں کچھ وقت گھر میں رہے کر بھی یہاں نہیں آئی تھیغلط بالکل غلط، گھر پر ہوتیں تو محفل میں ضرور آتیں۔
نہیں جی یہی کوئی ایک آدھ ہفتہکچھ وقت مطلب دو چار گھنٹے۔