اعتراض تو وہ لوگ ہی کریں گے جن کے نصیب میں وہ لڑکی نا ہووہ تو صحیح ہے، لیکن سسرال والے کالا رنگ دیکھ کر فوراً اعتراض کر دیں دیں گے ناں۔
نا جی اعتراض وہاں کیا جاتا جہاں کوئی نعلق نہیں بنا نا ہوتا جن کے پلے باندھ چونکہ ہو وہ کیا اعتراض کریں گے وہ قبول ہو گی تب ہی اپنے پلے باندھ لیں گے ناجن کے نصیب میں نہیں ہو گی وہ کیونکر اعتراض کریں گے۔ اعتراض تو وہ کریں گے جن کے پلے باندھی جاؤ گی۔
اب یہ تو اللہ ہی جانےپھر تم کن کے پلے بندھنے جا رہی ہو؟
اپ نے ہی بندھنا ہے اچھے سے سوچ سمجھ کر بندھنامیں بھی یہی سوچ رہو ہوں کہ آخر یہ تبسم کن کے پلے بندھے گی۔
خرچہ میں کروں یا آپ بات تو ایک ہی ہےسیما آپی کے لیے چائے خانہ تم کھولو گی، ارے واہ۔ اتنا خرچہ خود سے کر لو گی؟
پھر وہی خرچہ میرے ذمے۔خرچہ میں کروں یا آپ بات تو ایک ہی ہے
بالکل صحیح۔ ویسے سٹڈی کیا ہو رہی ہے؟میں سوچ رہی ہوں اردو محفل سے آف ہو جانا چاہیے اور اپنی سٹڈی جاری رکھی جائے
میں سوچ رہی ہوں ابھی تک تم یہاں کیا کر رہی ہو!میں سوچ رہی ہوں اردو محفل سے آف ہو جانا چاہیے اور اپنی سٹڈی جاری رکھی جائے
شاباش،اچھا فیصلہ ہے،پڑھنے والوں کیلیئے سب سے پہلے پڑھائی ہےمیں سوچ رہی ہوں اردو محفل سے آف ہو جانا چاہیے اور اپنی سٹڈی جاری رکھی جائے
بالکل درست پڑھائی سب سے پہلےشاباش،اچھا فیصلہ ہے،پڑھنے والوں کیلیئے سب سے پہلے پڑھائی ہے