ماہی احمد
لائبریرین
ایک دن!!! ان شاءاللہمیں سوچ رہی ہون میری غلطیاں کب ختم ہوں گے
ایک دن!!! ان شاءاللہمیں سوچ رہی ہون میری غلطیاں کب ختم ہوں گے
مثلاً؟؟؟میں تو رومن اردو کبھی بھی نہ لکھوں۔ اس میں بہت سارے الفاظ کے معنی ہی بدل جاتے ہیں۔
اس میں ہمدردی والی کیا بات بھلا؟ میں نے بھی کون مہندی لا کر رکھی ہوئی۔۔۔۔ تبسم کی بات سے ہی میرا بھی جی چاہا مہندی لگانے کو۔۔۔آپ کو بڑی ہمدردی ہو رہی ہے تبسم کے ساتھ۔
مثلاً ap ka is lari mai welcome hai یہمثلاً؟؟؟
اچھا جی تو پھر اپ دوسری جگہ پر کیا کرتے ہے اج کل ہر جگہ یہ عام ہوتی جا رہی ہےہوتی ہے سمجھ بھی ہوتی ہے اور عقل بھی ہوتی ہے۔ لیکن مجھے رومن اردو میں لکھنا اور پڑھنا بالکل بھی پسند نہیں۔ بلکہ اگر رومن اردو میں لکھا ہو تو میں پڑھتا ہی نہیں ہوتا۔
یہ تم کون سی دوسری جگہ کی بات کر رہی ہو؟اچھا جی تو پھر اپ دوسری جگہ پر کیا کرتے ہے اج کل ہر جگہ یہ عام ہوتی جا رہی ہے
اردو محفل کے باہریہ تم کون سی دوسری جگہ کی بات کر رہی ہو؟
اچھا جی وہ کیوںاردو محفل کے باہر تو میں کہیں جاتا ہی نہیں۔