شمشاد
لائبریرین
بہت اچھا فیصلہ ہے لیکن ذہن کو خوشگوار رکھنے کےلیے اردو محفل کا چکر لگانا بہت ضروری ہے۔میں سوچ رہی ہوں اردو محفل سے آف ہو جانا چاہیے اور اپنی سٹڈی جاری رکھی جائے
بہت اچھا فیصلہ ہے لیکن ذہن کو خوشگوار رکھنے کےلیے اردو محفل کا چکر لگانا بہت ضروری ہے۔میں سوچ رہی ہوں اردو محفل سے آف ہو جانا چاہیے اور اپنی سٹڈی جاری رکھی جائے
تم بھی تو سٹڈی کرتی ھو تم یہاں کیا کر رہی ھو شہزادی لاریبمیں سوچ رہی ہوں ابھی تک تم یہاں کیا کر رہی ہو!
میں تو بہت کم آتی ہوں بلکہ یوں سمجھیے مراسلے بھی کم کرتی ہوں جب سے آپ آئی ہو تقریباٙٙ آتی رہتی ہوں محفل پہ۔تم بھی تو سٹڈی کرتی ھو تم یہاں کیا کر رہی ھو شہزادی لاریب
اُن کی گھڑی خراب نہیں ہو سکتیاس کی گھڑی خراب ہو گی ناں۔
منفی سوچوں سے پرہیز کریں.سوچ رہی ہوں کچھ سوچیں انساں کو اور ألجھنوں میں کیوں ڈال دیتی ہے
سوچ منفی ہو یا مُضبت انسان کو اُلجھا کر ہی رکھ دیتی ہےمنفی سوچوں سے پرہیز کریں.
الجھن اور سلجھن میں صرف الف اور سین کا فرق ہے.سوچ منفی ہو یا مُضبت انسان کو اُلجھا کر ہی رکھ دیتی ہے
یہ بات تو صحیح کہی آپ نے پر الف اور سین کے بیچ کا صفر تئے کر پنا کبھی کبھی مشکل ہو جاتا ہےالجھن اور سلجھن میں صرف الف اور سین کا فرق ہے.
تو یوں کہیے کہ آپکو میری عادت ھو گئ ھےمیں تو بہت کم آتی ہوں بلکہ یوں سمجھیے مراسلے بھی کم کرتی ہوں جب سے آپ آئی ہو تقریباٙٙ آتی رہتی ہوں محفل پہ۔
میں سوچ رہا ہوں کہ میرے مراسلے ایک ہزار کب ہوں گے.
ہاں جی پر جس کو بار بار نیند سے اُٹھا دیا جتا ہے اُسے پھر نیند کب لگے گی یہی سوچ نا پڑے گا نامیں سوچ رہی ھوں نیند کا سوچتے نہیں نیند خودبخود آجاتی ھے
ہائے!تو یوں کہیے کہ آپکو میری عادت ھو گئ ھے
بھائی آدھی رات میں کتاب نہیں پڑھنی چاہئے اُس سے انکھوں پر اسر پڑ تا اسے میں اکسر نماز پڑھتی ہوں یہ پھر درود پڑھتی ہوں تب تک جب تک انکھ نا لگ جائے پر پتا نہیں کیا ہو گیا تھا درود سے بھی نیند نہیں ائی ۱۲بجہ سے ۴ بج گئے تھے انکھ لگتے لگتے جس کی وجہ سے میری فجر کی نماز چھوٹ گئیایسا کرو کہ کوئی کتاب لیکر پڑھنا شروع کر دو۔ خیال رہے کہ کتاب وہ ہو جس میں تمہاری دلچسپی کی کوئی چیز نہ ہو۔