میں سوچ رہا ہوں اس دفعہ ٹھنڈ کچھ زیادہ ہی نہیں پڑ رہی ہے
کھوکھر محفلین دسمبر 29، 2012 #144 شمشاد نے کہا: یہاں تو ابھی آئی ہی نہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ زیادہ پڑ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ پھر لاہور آجائیے
شمشاد نے کہا: یہاں تو ابھی آئی ہی نہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ زیادہ پڑ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ پھر لاہور آجائیے
عمراعظم محفلین دسمبر 30، 2012 #151 سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا اپنے سایے کو بھی کیوں ساتھ جگا ًے رکھوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #153 عمراعظم نے کہا: سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا اپنے سایے کو بھی کیوں ساتھ جگا ًے رکھوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل بجھا دیں۔ ویسے بھی تیل بہت مہنگا ہے۔
عمراعظم نے کہا: سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا اپنے سایے کو بھی کیوں ساتھ جگا ًے رکھوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل بجھا دیں۔ ویسے بھی تیل بہت مہنگا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2012 #155 دیے کی بات کی تھی انہوں نے تو دیئے میں تو تیل ہی استعمال ہوتا ہو گا ناں۔
عمراعظم محفلین دسمبر 30، 2012 #158 تو پھر یوں کیجیے کہ دل جلایًے۔۔ شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتے ہیں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے۔
تو پھر یوں کیجیے کہ دل جلایًے۔۔ شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتے ہیں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے۔