میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

سیماب

محفلین

کھوکھر

محفلین
آج کچھ مہمانوں کو لینا تھالیکن کس وقت آرہے ہیں انہوں نے فون پر بتانا تھا اور اب فون بند ہیں اب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ مہمانوں سے کیسے رابطہ کروں جبکہ میرے پاس انکا صرف موبائل نمبر ہے
smileys-thinking-029488.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سوائے انتظار کے اور کچھ نہیں ہو سکتا۔

اب نعرہ لگائیں :

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

ابھی ابھی فیس بک پر پڑھا ہے :

بیٹا : ماں مجھے بھوک لگی ہے کھانا بنا دیں۔
ماں : بیٹا گیس نہیں ہے۔
بیٹا : ہیٹر پر بنا لیں۔
ماں : بجلی بند ہے۔
بیٹا : اچھا تو کار کی چابی دیں، میں باہر سے لے آتا ہوں۔
ماں : کار میں CNG نہیں ہے۔
بیٹا : میں بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر چلا جاتا ہوں۔
ماں : بیٹا موٹر سائیکل پر پابندی ہے۔
بیٹا : مجھے موبائل دیں میں آرڈر کر دیتا ہوں۔
ماں : پُتر جی موبائل سروس آف ہے۔
بیٹا : حد ہو گئی۔ پاکستان میں کچھ بچا بھی ہے۔
ماں : ہاں بیٹا، بھٹو بچا ہے۔ جو کل بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے۔
 
Top