میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا بات ہے۔ تم دونوں ملکر اردو زبان کے نئے الفاظ ایجاد کر رہی ہو۔

تم دونوں کو تو انعام ملنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تھینکس انکل فار دس کائینڈنس :hatoff:پھر انکل انعام میں کیا دے گے آپ جلدی بتائیں نا :daydreaming:
کون بڑ ا آ کر ڈانٹیے گا ہمیں ایسے ہی :eek:
یہ رہا تم دونوں کا انعام :

police-ka-danda-punjabkesari-in.jpg
 
Top