میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں تو میں نے بھی یہی لکھا تھا :p
کرنا کیا تھا میں نے پڑھنا تھا کہ کیا گُل کھلا کے گیا ہے اپنی زندگی میں پاہ کنفیوشش :rolleyes:
 

مغزل

محفلین
کنفیوشش کو پڑھ کے میرا یہ حال ہوا ہے سر جی۔۔
اب تو میں اپنا فلسفہ لکھنے لگا ہوں کنفیوزش کے نام سے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن کنفیوشش تو شاعری نہیں کرتا تھا اور کنفیوزش کا کلام کبھی نظر سے نہیں گزرا۔ کہاں چھپواتے ہیں آپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے پڑھا کیا مطلب؟ بھئی اس کی کتاب کھول کر پڑھی ہو گی، زیادہ سے زیادہ یہی کہہ سکتے ہیں کہ چشمہ لگا کر پڑھا ہو گا۔
 

مغزل

محفلین
یہ سوچنے کے لیے ہی تو لڑی ہے گڑیا۔ سوچو سوچو ۔۔ (سوچو کو سوچوہے نہ سمجھ لینا ہاہاہاہہا)
یمی ۔۔ یمی ۔۔ ہاہاہاہاہا
 

مغزل

محفلین
یا اللہ یہ کیا زمانہ آگیا ہے بلیاں اب چوہوں کے نام سے بھی خوف کھاتی ہیں ۔ ہا ہا ہا اہ۔۔۔
میاؤں میاؤں یاد ہے نا گڑیا ؟ ہاہاہاہا ۔۔ جیتی رہو سلامت رہو گڑیا۔۔ یہ لو تمھارا گفٹ اچھے اچھے کھانے کھانے’’ آس ‘‘کریم بھی اور جو الّم غلّم کھانا ہے ۔۔
یہ خاتون جو ہیں ناں یہ ہماری کنیز ہیں لو ان سے پیسہ وٹھو۔۔
pak-rupees.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top