میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہو میں نے تو خواب میں دیکھی تھی ۔۔۔
دکھا دیں نا لالہ پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
 

شمشاد

لائبریرین
لالہ میں نے خواب میں دیکھی تھی نااااااااااااااااااااا:unsure:
ان سبکو بھی خواب دکھاؤ۔ باغ دکھاؤ وغیرہ وغیرہ۔

ہماری حکومت بھی ہمیں سہنانے خواب اور سبز باغ دکھا رہی ہے۔

سُنا ہے تمہارے ہاں دھوبی گھاٹ والی گراؤنڈ کی سُنی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا خود ہی کمپیوٹر میں گُھس جاؤں۔ ارے بھئی فوٹو گرافر سے تصویر بنواؤں گا، پھر سکین کروں گا پھر ادھر لگاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کنفیوشس نہیں کنفیوشش، آخر میں شش ہے۔ لیکن وہ تمہارے ساتھ کورس میں شامل ہو کر کیا کرتا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top